پانامہ لیکس

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے

  • اسلام آباد:(ملت+اے پیپی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر […]

  • پاناما کیس پیر تک ختم ہوجائے گا، عمران خان کا دعویٰ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کل پاناما کیس کا اصل معاملہ سامنے آئے گا اور کیس پیر تک ختم ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ملک جس طرح چل […]

  • مریم نواز نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی سماعت پھر شروع ہوگئی ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عدالت میں اپنا جواب جمع کروا دیا ہے ۔ عدالت میں جمع کرائے جانے والے جواب میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ لندن فلیٹس اور آف […]

  • قطری خط کے پرخچے اڑا دیں گے؛ قریشی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) شاہ محمود قریشی کہتے ہیں نئے ثبوت آنے کے بعد پاناما کیس مزید مضبوط ہو گیا ، قوم دیکھے گی کہ قطری خط کے پرخچے اڑا دیئے جائیں گے ، عمران خان کا پاناما کیس سے متعلق بات کرنے سے گریز ، شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدالت سے […]

  • حکومت پاناما لیکس کی دلدل میں پھنس چکی؛ سراج

    ملتان: (ملت+آئی این پی)امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاناما لیکس کی دلدل میں پھنس چکی ہے،نکل نہیں سکتی۔ہم چاہتے ہیں کہ پاناما لیکس کا فیصلہ عدالت میں ہو،چوکوں،چوراہوں میں عدالتیں لگانا خطرناک ہوگا۔جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل نہیں ہونی چاہیے۔عدالتوں سے مایوس نہیں، امید ہے عدالت صحیح فیصلہ کرے گی۔پاناما لیکس […]

  • پانامہ لیکس کے حریف عدالتی احاطے میں حلیف بن گئے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پانامہ لیکس کے حریف عدالتی احاطے میں حلیف بن گئے‘ نعیم بخاری نے محمد زبیر اور مریم اورنگزیب سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیکل نعیم بخاری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر اور وزیر اطلاعات مریم […]