اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی خیالی ستونوں پر مبنی عمارت آج کہیں نظر نہیں آرہی‘ تحریک انصاف کا موقف مفروضوں پر مشتمل ہے‘ تحریک انصاف کے وکلاء روزانہ اپنا موقف تبدیل کررہے ہیں‘ عمران خان کے پاس کچھ نہیں محض الزامات کے پلندے […]
پانامہ لیکس
تحریک انصاف کا موقف مفروضوں پر مشتمل ہے: مریم
-
قطری شہزادے کا خط فراڈ :نعیم بخاری
اسلام آباد: (ملت+اے پی پ) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قطری شہزادے کا خط فراڈ ہے ، ہماری درخواست ہے کہ اس خط کو کیس کی کارروائی کا حصہ نہ بنایا جائے اور اسے کارروائی سے نکال دیا جائے ۔ […]
-
پاناما کیس کی سماعت کا سلسلہ جاری
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کا سلسلہ جاری ہے ، کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس کے حوالے سے ٹھوس شواہد اور ثبوت لے کر آئیں ، عدالت اسی وقت کارروائی کرنے کے قابل ہوگی جب اس کے سامنے ٹھوس شواہد پیش کئے […]
-
شیخ رشید کا وزیر اعظم کو طلب کرنے کامطالبہ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کیس میں عدالت عظمیٰ سے میری درخواست ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو سپریم کورٹ طلب کیا جائے تاکہ کیس میں ان کے بیان سے حقائق سامنے آسکیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا […]
-
پانامہ کیس تحریک انصاف کا ذاتی کیس نہیں؛ فواد
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ کیس تحریک انصاف کا ذاتی کیس نہیں‘ وزیراعظم کے بچوں کے انٹرویو میں تضاد ہے‘ قطری خط کا ذکر وزیراعظم کی تقریر میں نہیں‘ لندن پراپرٹی خرید میں قطری کا کوئی ذکر نہیں‘ دبئی ملز سے کوئی رقم […]
-
وزیر اعظم کے وکلا نےسوالوں کے تحریری جواب جمع کرادیئے
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکلا نے سپریم کورٹ کے رو برو تحریری جواب جمع کرادیئے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر وزیر اعظم کے وکلا ء کی جانب سے […]





