پانامہ لیکس

پاناما کیس کی سماعت شروع

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، گزشتہ روز سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے عوامی عہدوں ، ان کے والد میاں […]

  • پاناما کا ہنگامہ بہت جلد سمٹ جائے گا، خواجہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاناما کا ہنگامہ کرنے والوں کا مقصد معاملے کا نتیجہ نکالنا نہیں بلکہ میڈیا میں شور مچانا ہے۔ انہوں نے کہا امید ہے معاملہ جلد اختتام تک پہنچ جائے گا۔ جاوید ہاشمی کے الزامات […]

  • حکومت پاناما کیس میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے: چانڈیو

    کراچی: (ملت+اے پی پی) بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صدارت میں سی پیک کے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سی پیک کی بنیاد آصف زرداری نے رکھی تھی، محنت کسی اور نے کی […]

  • جسٹس آصف کا عمران خان سے مکالمہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف کھوسہ نے عمران خان سے مکالمہ میں کہا کہ ججز کے سوالات اور ریمارکس کو پریس کانفرنس میں استعمال نہ کیا جائے۔ پانامہ کیس کی سماعت کے دوران چئیرمین تحریک انصاف عمران خان بھی روسٹرم پر آ گئے، ججز سے مکالمے کے دوران […]

  • پانامہ کیس، جسٹس آصف سعید نے وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے نئے سوالات رکھ دیئے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی سماعت کل تک ملتوی ، جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ سماعت صبح ساڑھے نو بجے سے ایک بجے تک ہوا کرے گی ، سوال یہ ہے کہ شریف خاندان کے پاس پیسہ کیسے آیا ، منی ٹریل کیا تھا ۔ پاناما […]

  • اسلام آباد کا موسم بدلا، امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے گا: عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کا موسم بدلا ہے،امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے ۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی چیئرمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کا موسم بدلا ہے،امید ہے سپریم کورٹ کا […]