پانامہ لیکس

بہتر ہے حکومت اے پی سی بلائے، نگراں حکومت بنائے اور گھر چلی جائے، شیخ رشید

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اپنا معیار اور وقار کھو چکی ہے اس لئے اس کے لئے بہتر ہے کہ اے پی سی بلائے، نگراں حکومت قائم کرے، الیکشن کرائے اور گھر چلی جائے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات […]

  • ن لیگ چاہتی ہے عوام عدالتی کارروائی سے محروم رہیں: فواد چودھری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے ساتھ بھیانک فراڈ کیا‘ ن لیگ چاہتی ہے عوام عدالتی کارروائی سے محروم رہیں‘ حقائق جاننا عوام کا حق ہے‘ حکمرانوں کی بیرون ملک منتقل ہونے والی رقم کا کوئی ریکارڈ نہیں‘ امید […]

  • تحریک انصاف کی سیاست گالم گلوچ،بیہودگی اور افراتفری پر مبنی ہے: طارق فضل

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں وزیر مملکت طارق فضل چوہدری اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست گالم گلوچ،بیہودگی اور افراتفری پر مبنی ہے،تحریک انصاف کا رویہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے،پی ٹی آئی کرپشن اور منی لانڈرنگ ثابت نہیں کرسکی،پی […]

  • پاناما لیکس کیس: فواد چوہدری کی میڈ یا سے گفتگو ،سپریم کورٹ کا اظہار تشویش

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے عدالتی احاطے میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی تقریر پر تشویش کا اظہار کیا ،سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ عدالت کے احاط کو سیاسی اکھاڑا نہ بنا یا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانا ما لیکس […]

  • مریم نواز نے کہا کہ یہ پیسہ فیملی کا تھا: عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے،قطری شہزادے کا خط بہت بڑا فراڈ تھا سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا گیا، میاں صاحب اپنے آپ کوصحیح سمجھتے […]

  • پاناما کیس؛ دو ہفتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے، عمران

    بنی گالہ:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے فون اور وکیل بدلنے سے کوئی فرق […]