پانامہ لیکس

پاناما پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران

  • کراچی: (ملت+ات پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارنے کالادھن سفید کرنے کی اسکیمیں بنائیں جب کہ نوازشریف اپنا پیسہ بنانے کے لیے […]

  • پاناما لیکس پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں: عمران

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے۔ طاقت ور کبھی نہیں پکڑا جاتا، کوئی نہ کوئی اسے بچانے آ جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ تاہم پاناما […]

  • تحریک انصاف کا عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم تیز کرتے ہوئے مزید جلسوں کا اعلان کر دیا ہے ، جہانگیر ترین کہتے ہیں عمران خان جنوری کے پہلے دو عشروں میں تین بڑے جلسوں سے خطاب کریںگے ۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی […]

  • پاناما کو ایشو بنا کر تقاریر کی گئیں: مریم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے لئے بھٹو خاندان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں مگر پیپلز پارٹی نے عوام کو سیاسی مقاصد کے لئے اکٹھا کیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول نے پاناما کو ایشو […]

  • پاناما لیکس پر عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ

    اسلام آباد :(ملت+اے پی پی) پی ٹی آئی نے پاناما لیکس پر عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ریجنل صدور کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا، جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو احتساب سے فرار کا کوئی رستہ نہیں دیں گے۔ پاناما ہنگامے پر تحریک انصاف کی پولیٹیکل […]

  • پاناما کیس روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے؛ عمران

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ نظام انصاف میں طاقت ور کبھی نہیں پکڑا جاتا۔ پاناما کیس ملکی تاریخ کا بہت اہم کیس ہے، جو فیصلہ کرے گا کہ پاکستان نے حقیقی معنوں میں جمہوری بننا ہے یا مافیاز کا ملک بننا […]