اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عدالتوں اور دوسرے اداروں پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے،عوامی عدالت سے نااہل ہونے والے قانونی عدالت سے بھی نااہل ہوں گے،فیصلے ثبوتوں پر ہوں گے،پکوڑے بیچنے والے کاغذوں پر نہیں،کراچی سے کوڑا کرکٹ نہ اٹھا سکنے […]
پانامہ لیکس
پی ٹی آئی عدالتوں اور دوسرے اداروں پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے:طلال
-
پاناما لیکس؛ انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آؤں گا، عمران
صوابی:(ملت+اے پی پی) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر کرپشن کرنے والوں کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اس کے کپتان اور مولانا فضل الرحمان وائس کپتان ہوں گے جب کہ پاناما لیکس پر سپریم کورٹ سے انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آؤں گا۔ صوابی میں […]
-
چور کہنے والے نے خود بھی کمپنی بنائی: مولانا
کوہاٹ: (ملت+اے پی پی) مولانا فضل الرحمان نے کوہاٹ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے نظریاتی اختلاف ہے اور نظریاتی مخالفت کی جنگ لڑتا رہوں گا۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے میٹنگ میں کہا کہ آپ ہر تقریر میں عمران خان کو […]
-
عمران نے پاناما کیس کے لیے ایک اور انگوٹھی لے کر پہن لی
لاہور: (ملت+آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پاناما لیکس کیس میں کامیابی کے لیے اپنے روحانی پیشوا سے ایک اور انگوٹھی لے کر پہن لی ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان لندن سے واپسی کے بعد میڈ یا کے سامنے آئے تو ان کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں دوسری […]
-
پاناما کیس کے حوالے سے تمام شواہد فراہم کر دئیے: نعیم
کراچی: (ملت+اے پی پی) انصاف ہاؤس کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کو پاناما کیس کے حوالے سے تمام شواہد فراہم کر دئیے ہیں۔ نئے کمیشن کی جانب سے عوام کی امنگوں کے مطابق فیصلے کی امید ہے۔ حکومتی حلقوں نے بھی […]
-
رواں سال حکمرانوں کی کرپشن کے حیران کن اسکینڈل بے نقاب
پاناما سٹی:(ملت+اے پی پی) پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم […]





