اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) شہر اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سی پیک کے مغربی روٹ اور نیشنل سکیورٹی سے متعلق بلاول بھٹو کے مطالبے پر بات ہو سکتی ہے، مستقل وزیر خارجہ کے تقرر سے متعلق انکا مطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے، سرتاج عزیز کا عہدہ […]
پانامہ لیکس
پاناما بل والا مطالبہ غیرمؤثر ہو گیا
-
تحریک انصاف کا وزیر اعظم پر مزید دبائو بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے پانامہ کیس پر جلد سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا ۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت پر دبائو بڑھانے کے لئے بائیس دسمبر کے بعد بڑے جلسوں کا اعلان کر دیا جائے گا ۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ […]
-
دل میں چور ہو تو انسان غلطی پر غلطی کرتا ہے: شیخ رشید
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سربراہ عوامی مسلم لیگ ساڑھے تین سال بعد فلور ملنے پر قومی اسمبلی میں خوب بولے۔ شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وزیراعظم کا ریفرنس الیکشن کمیشن نہ بھیجنے پر اسپیکر سے شکوہ کیا اور کہا ایاز صادق دونوں کا ریفرنس بھیجتے تو ان کی خوبصورتی اور شان بڑھ […]
-
وزیراعظم پارلیمنٹ آکر عوام کو جواب دیں،نعیم الحق
تحریک انصاف:(ملت+اے پی پی) کے مرکزی ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی آئینی ذمہ داری ہے کہ پارلیمنٹ میں آکر عوامی سوالوں کے جواب دیں، ہمیںسپریم کورٹ سے پاناما لیکس پر جلد فیصلے کی امید ہے۔ تحریک انصاف کے پروفیشنل ونگ کے اجلاس کے بعد عمران خان کی رہائش گاہ کے […]
-
قوم کو نااہل حکومت کے خلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے، عمران
لاہور:(ملت+آئی این پی)تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمران قوم سے سچ نہیں بولتے ‘ پانامہ ایشوز سے ’’فارغ ‘‘ہو کر ملک میں سستی اور میعاری ایجوکیشن کیلئے جد وجہد کر وں گا ‘ اگر زندگی میں آگے بڑھانے کا موقعہ ملے تو ایک کے بعد ایک فیکٹری […]
-
پاناما بل کو قومی اسمبلی سے بھی پاس کرایا جائے: گیلانی
ملتان: (ملت+اے پی پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت ڈانواں ڈول ہے اگر 58 ٹو بی ختم نہ کی ہوتی تو آج ممنون حسین بھی اسمبلی توڑ دیتا ملتان ڈسٹرکٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے دور اقتدار میں […]




