لاہور:(ملت+اے پی پی) چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ایوان میں جواب دینے کے پابند ہیں لہذا جب تک نوازشریف پارلیمنٹ میں آکر پاناما کیس پر جواب نہیں دیتے تب تک میں ایوان میں نہیں جاؤں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ […]
پانامہ لیکس
پاناما لیکس؛ جب وزیراعظم آئیں گے تب پارلیمنٹ جاؤں گا،عمران
-
پورے ملک میں پانامہ پر بحث ہورہی ہے:نعیم الحق
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پورے ملک میں پانامہ پر بحث ہورہی ہے،اسپیکر صاحب کہتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں بحث نہیں ہوسکتی،شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار اسپیکر نے ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجے، الیکشن نزدیک ہیں،عوامی رابطہ مہم کا آغاز ہونے جارہا ہے۔وہ جمعرات […]
-
وکیل بدلنے اور تاریخیں لینے سے کیس آگے بڑھے گا ، طلال
مسلم لیگ:(ملت+اے پی پی) ن کے رہنما طلال چودھری کہتے ہیں وکیل بدلنے اور تاریخیں لینے سے کیس آگے بڑھے گا ۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی والے سزا سے نہیں […]
-
پاناما یا قطر سے کمائی کریں تو برکت ہو گی؟ قادری
لاہور: (ملت+اے پی پی) منہاج القران کے زیراہتمام پچیس جوڑوں کو شادی کے بندھن میں باندھ دیا گیا۔ تقریب میں دو مسیحی جوڑے بھی شامل تھے۔ دلہنوں کو جہیز اور دلہوں کو سلامی بھی ملی۔ دو غیرمسلم جوڑوں سمیت تقریب میں 25 جوڑے شامل ہیں جنہوں نے نئی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔ دلہن […]
-
پاناما کیس؛ وزیراعظم مستعفی ہوجائے؛ شیخ رشید
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی، اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید کی بھی ہونی چاہیے۔ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی […]
-
پاناما کا شور، قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج شروع ہو گا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) آج پھر پارلیمنٹ کی راہداریوں میں پناما کی گونج، ایک اور ہنگامہ خیز سیاسی دن جس میں اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم کی جانب سے ایوان میں دیئے گئے بیان کو سیاسی اور غیر سنجیدہ قرار دینے کیخلاف احتجاج کریں گی جبکہ تحریک انصاف کے کھلاڑی دو ماہ بعد اسمبلی میں جلوہ […]





