اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر تحریک انصاف نے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ پاناما لیکس پر کسی کمیشن کی تشکیل منظور نہیں ، ہم نے کیس کا فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیا ہے ، عدالت اس حوالے سے کیس کا جو بھی فیصلہ […]
پانامہ لیکس
پاناما لیکس :کمیشن بنا تو بائیکاٹ کر دیں گے :نعیم بخاری
-
کمیشن بنا تو عمران کو طلب کرکے جرح کریں: حسین نواز
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پناما کا ہنگامہ جای ہے۔ وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنے وکیل اکرم شیخ سے رابطہ کیا اور انہیں ہدایت کی کہ جوڈیشل کمیشن بننے کی صورت میں عمران خان کو بطور گواہ کٹہرے میں بلا کر بھرپور تیاری کے ساتھ جرح کی جائے۔ حسین نواز نے وکیل […]
-
پاناما کیس پر کمیشن نہیں چاہتے عدالت فیصلہ کرے، عمران
بنی گالہ:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ خود پاناما کیس کا فیصلہ کرے کیونکہ ہم کمیشن نہیں چاہتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز چیف جسٹس نے کمیشن بنانے یا کیس […]
-
پانامہ لیکس کیس کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے معاملہ پر سماعت نو دسمبر تک ملتوی ، پی ٹی آئی نے کمیشن بنانے کے معاملے پر عدالت سے مشاورت کے لیے مہلت طلب کرلی ، عدالت کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کا جواب نہیں آیا جبکہ وزیر […]
-
چیف جسٹس نے اکرم شیخ کو لقمہ دینے پر ڈانٹ پلا دی
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران دوران ریمارکس بولنے پر وزیر اعظم کے وکیل اکرم شیخ کو ڈانٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پانامہ کے حوالے سے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ […]
-
پاناما؛ سپریم کورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین سے کمیشن کے قیام کیلئے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت (کل)9 دسمبر کو صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی کر دی جبکہ سپریم کورٹ نے سپیکر کے پاس وزیر اعظم کیخلاف ریفرنس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ […]



