اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین سے کمیشن کے قیام کے لیے جواب طلب کرلیا ہے۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ پاناما لیکس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز […]
پانامہ لیکس
مریم نواز کی زیر کفالت ہونے کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا :سپریم کورٹ
-
پانامہ میں نام نہ ہونے کے باوجود وزیراعظم کو نشانہ بنایا گیا: دانیال
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ؤں طارق فضل چوہدری اور دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عدالت میں تمام شواہد فراہم کئے گئے‘ 1997ء میں نواز شریف اپنے کاروبار سے دستبردار ہوگئے تھے‘ بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے‘ پانامہ میں […]
-
پانامہ لیکس: عدالت 25 روز میں فیصلہ سنائے :سراج الحق
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس معاملے پر عدالت 25 روز میں اپنا فیصلہ سنائے ۔ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران سراج الحق کا کہنا تھا کہ پانامہ معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق […]
-
مریم نواز کی زیر کفالت ہونے کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا :سپریم کورٹ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے کہا ہے کہ مریم نواز کی کفالت کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا ، سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت آج بھی ہوئی ۔ جسٹس عظمت سعید نے دوران سماعت سوال کیا کہ مریم […]
-
نواز شریف کے تمام جھوٹ بے نقاب ہوچکے: نعیم الحق
اسلام آباد(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ نواز شریف کے جھوٹ بے نقاب ہوچکے ہیں ، وزیر اعظم جس جھوٹ پر پردہ ڈال رہے تھے وہ تمام پردے آج اٹھ گئے ۔ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران نعیم […]
-
حکومت کے خلاف ثبوت اور تابوت دونوں نکلیں گے :شیخ رشید
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس معاملے پر حکومت کیخلاف ثبوت اور تابوت دونوں سپریم کورٹ سے ہی نکلیں گے ، پانامہ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ […]





