اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما کا ہنگامہ جاری ہے، سپریم کورٹ آج پھر کیس کی سماعت کرے گی۔ وزیر اعظم کے بچوں نے کمپنیاں کیسے بنائیں؟ مریم نواز کی کفالت کا معاملہ کیا ہے؟ وزیراعظم نے تقریروں میں سچ بتایا یا نہیں؟ نوازشریف کے وکیل عدالت عظمیٰ کی جانب سے اٹھائے گئے تین سوالوں […]
پانامہ لیکس
پاناما کیس، وزیراعظم کے وکیل آج سوالات کا جواب دیں گے
-
اربوں بچانے عرب آن پہنچے؛ طاہر القادری
لاہور: (ملت+اے پی پی) طاہر القادری کراچی سے لاہور پہنچے گئے۔ ائیرپورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد استقبال کے لئے موجود تھی۔ کارکنوں نے نے پارٹی نغموں پر رقص کرتے ہوئے اپنے قائد کا استقبال کیا۔ لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اربوں کو بچانے عرب آ پہنچے۔ […]
-
حسین نواز نے نیشنل ٹیکس نمبر ہولڈر کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سرٹیفیکیٹ اضافی دستاویز کی صورت میں وکیل اکرم شیخ نے جمع کرایا جس کے مطابق حسین نواز کا نیشنل ٹیکس نمبر 4-0667548 ہے۔ حسین نواز نے شوگر مینوفیکچر کی حیثیت سے ٹیکس جمع کرایا۔ ایف بی آر کی جانب سے حسین نواز کو 30 اکتوبر 1995 کو ٹیکس سرٹیفیکیٹ جاری […]
-
پانامہ کیس بہت اہمیت اختیار کرتا جارہا ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس بہت اہمیت اختیار کرتا جارہا ہے،قوم کی لوٹی ہوئی دولت کو قطری شہزادے کی دولت ظاہر کیا گیا،سپریم کورٹ سے ثبوت بھی نکلیں گے اور تابوت بھی نکلیں گے،ہم نے اپنا کیس مکمل کرلیا،انشاء اللہ عدالت عظمیٰ […]
-
تحریک انصاف کے پاس وہی پرانی دلیلیں اور کہانیاں ہیں: مریم
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس وہی پرانی دلیلیں اور کہانیاں ہیں،عمران خا ن کو چاہیے کہ نیا وکیل کرلیں۔منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا پانامہ پیپرز سے متعلق تمام کیس جھوٹ اور الزامات پر […]
-
سراج الحق کا ایک مرتبہ پھر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پانامہ کیس پر ایک مرتبہ پھر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کو کرپشن سے پاک کرنے کا وقت آگیا ہے،سیاسی جماعتوں کا فرض ہے کہ پانامہ کیس میں تماشائی نہ بنیں،ملک اور قوم کو کرپشن کی دلدل سے نکالنے […]





