پانامہ لیکس

نوازشریف کے پاس نہ ثبوت ہیں اورنہ ہی کوئی جواب، عمران

  • بنی گالہ:(ملت+اے پی پی) سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے قوم اور پارلیمنٹ سے جھوٹ بولا جب کہ ثابت ہوگیا کہ نواز شریف کے پاس نہ ثبوت ہیں اور نہ ہی ساری دولت کا جواب۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نعیم بخاری اور وکلا کی ٹیم کو مبارکباد […]

  • پاناما لیکس کیس؛ ججز نے وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے 3 سوال رکھ دئیے

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے حسن ، حسین اور مریم نواز کی کمپنیوں ، زیر کفالت کے معاملے اور تقاریر میں سچ بولنے سے متعلق 3 سوالات رکھ دیئے ‘ جبکہ فاضل بنچ نے قومی اداروں کی کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس […]

  • مریم نواز 1992 کے بعد والد کے زیر کفالت نہیں تھیں :وکیل وزیر اعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے حوالے سے سماعت ہوئی ، کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے وکیل نے مریم نواز کی کفالت کے حوالے سے اٹھائے گئے ایک نکتے پر جواب عدالت میں جمع کرا دیا ، ان کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ مریم نواز […]

  • عمران خان کے سہارے چھن گئے؛ طلال چوہدری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ (ن) لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سہارے چھن گئے اور اب وہ سیاسی یتیم ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کیس روزانہ کی بنیاد پرسناجائے، مخالفین کے […]

  • سپریم کورٹ میں جھوٹوں کی داستان سننے جا رہا ہوں :عمران

    اسلام آباد (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ میں جھوٹوں کی داستان سننے کیلئے جا رہا ہوں ۔ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ آج کیس کی سماعت کے موقع پر دیکھتے ہیں کہ جھوٹوں […]

  • حسین نواز کے وکلاء نے کوئی دستاویزات جمع نہیں کرائیں

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ترجمان شریف فیملی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حسین نواز کے وکلاء کی طرف سے آج کوئی کاغذات جمع نہیں کرائے گئے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ 30 نومبر کے بعد کوئی نیا بیان یا دستاویز عدالت میں جمع نہیں کرایا۔ ترجمان شریف فیملی […]