اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نااہلی سے متعلق ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا جس میں انہوں نے ریفرنس میں لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا، جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ بنی گالہ گھر کیلئے جمائمہ نے رقم قانونی طریقے […]
پانامہ لیکس
الزامات مسترد: نااہلی سے متعلق ریفرنس پر جواب جمع
-
پانامہ; جماعت اسلامی نےتحقیقاتی کمیشن کی درخواست کردی
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) جماعت اسلامی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی متفرق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انکوائری کمیشن نیب اور ایف آئی اے کو […]
-
مفادات کا تحفظ معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے: صدر
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی نگہداشت ، تعلیم و تربیت اور ان کے مفادات کا تحفظ معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔وہ خصوصی افراد اور بچوں کے عالمی دن کے موقع پرخطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ3دسمبر کی اہمیت […]
-
ہم نے پانامہ کیس میں زبردست ثبوت دئیے: جہانگیر
اسلا م آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ہم نے پانامہ کیس سے متعلق زبردست ثبوت دئیے ہیں ‘ اگلے ہفتے شہباز شریف کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کریں گے ‘ الیکشن کا دارو مدار سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہے […]
-
عمران خان اورشیخ رشید پکوڑے بیچیں، عابد شیر
چنیوٹ:(ملت+اے پی پی) وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان اورشیخ رشید کو پکوڑوں کی دوکان کھول کردیں گے تاکہ وہ اخباری تراشوں میں پکوڑے بیچیں۔ چنیوٹ میں تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیرعلی نے کہا کہ ہمارے اقتدار سے پہلے 5 منٹ بجلی آتی […]
-
پاناما کے غبارے سے ہوا لیک ہو رہی ہے: حمزہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) حمزہ شہباز نے لاہور میں گریٹر اقبال پارک کا دورہ کیا ور گل داودی نمائش کا افتتاح کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما مخالفین پر خوب برسے۔ کہتے ہیں پاناما کے غبارے سے ہوا لیک ہو رہی ہے۔ دھاندلی کا نعرہ دفن ہو چکا اور الزام […]



