لاہور: (ملت+آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کچھ تو ہے جو نوازشر یف قطری شہزادہ کے خط کے محتاج ہوئے ہیں اس خط کے بعد کیس کا اخلاقی فیصلہ ہوچکا ہے‘ کل ’’دادا ‘‘کی دیگ بھی آسکتی ہے جس میں سونے اور ہیرے ہونے کی بات کی […]
پانامہ لیکس
کچھ تو ہے جو نوازشر یف قطری خط کے محتاج ہوئے: خورشید
-
سپریم کورٹ نے قطری شہزادے کے خط کو اڑا کر رکھ دیا
اسلام آباد (ملت +آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کیس میں قطری شہزادے کے خط کو اڑا کر رکھ دیا ہے،اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خط بھی نوازشریف کو نااہل ہونے سے نہیں بچا سکے گا،سپریم کورٹ نے نوازشریف کے اسمبلی […]
-
وزیراعظم بے قصور ہوتے تو بار بار تقریریں نہ کرتے: عمران
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل نئی دستاویز ٹرسٹ سامنے آئی ہے اگر نواز شریف بے قصور ہوتے تو ایک اجلاس میں دستاویز دکھا دیتے۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے دوسرا بولا جاتا ہے جبکہ قطری شہزادے کا خط کہانی […]
-
پانامہ لیکس ختم ہوچکی: ثنا اللہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) رانا ثنا اللہ لاہور میں ہونے والے کرائمز پر بول پڑے ، کہتے ہیں ملت پارک ، گارڈن ٹاؤن اور آرٹسٹ کے قتل کا معاملہ سنجیدہ ہے ، لاہور میں ہونے والے 4 واقعات پر بیسیوں اقدامات کیے گئے ۔ پنجاب اسمبلی میں رانا ثنا ایک بار پھر ان ایکشن ، […]
-
ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس سے نہیں بچاسکتے، عمران
اسلام آباد: (،ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس معاملے میں نہیں بچاسکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم نواز شریف کی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کی گئی ٹیلفونک گفتگو پر عمران […]
-
آف شور کمپنیوں کے مالک حسین، ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کے سلسلے میں مریم اور حسین نواز کی طرف سے نئی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کرا دی گئی ہے۔ آف شور کمپنیوں کے مالک حسین نواز جبکہ مریم صرف ٹرسٹی ہیں۔ وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے سپریم کورٹ میں نئی ٹرسٹ […]





