اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کے صاحبزادوں اور مریم نواز کو آج پھر طلب کرلیا۔ نیب نے شریف خاندان کو اس سے قبل بھی طلبی کے نوٹس جاری کیے تھے لیکن شریف خاندان نیب کے سامنے پیش نہیں ہوا تھا جب کہ نوازشریف نے […]
پانامہ لیکس
نیب نے شریف خاندان کو آج پھر طلب کرلیا
-
نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نیب کے سامنے پیش
لاہور(ملت آن لائن) نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نیب لاہور کے سامنے پیش ہوگئے۔ان کے قریبی ساتھی جاوید کیانی کو بھی آج نیب میں طلب کیا گیا تھا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل بینک کے صدر سعید احمد کو شریف خاندان کی لندن پراپرٹیز ایون فیلڈ کیس میں طلب کیا تھا جہاں وہ […]
-
اسحاق ڈار نے پاناما کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی
اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے 28 جولائی کو پاناما کیس کا فیصلہ سنایا جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیا گیا جب کہ اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثے رکھنے […]
-
منی لانڈرنگ کے ملزمان کے خلاف کارروائی میں تاخیر
منی لانڈرنگ کے ملزمان کے خلاف کارروائی میں تاخیر اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مالیاتی نگرانی کے یونٹ (ایف ایم یو) کی جانب سے منی لانڈرنگ کے الزام کی زد میں آنے والے با اثر افراد کے خلاف کارروائی کو ایک سال […]
-
نیب کا جے آئی ٹی اراکین کے بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ
سلام آباد(ملت آن لائن)نیب نے نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے سے قبل جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔ جے آئی ٹی اراکین کا بیان ریکارڈ کرنے کی متفرق درخواست […]
-
جسٹس آصف کھوسہ کیخلاف ریفرنس عدلیہ کیخلاف سازش ہے۔ سپریم کورٹ بار
اسلام آباد(ملت آن لائن)حکومت نے عدلیہ کیخلاف باضابطہ محاذ آرائی کا آغاز کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاناما بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ریفرنس کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ نے […]





