اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری کا کہنا ہے وزیر اعظم کے اسمبلی فلور اور عدالتی بیان میں تضاد ہے ، جدہ سٹیل ملز لگانے کے لیے پیسہ کہاں سے آیا ، فنڈز کی وضاحت نہیں ہے ، صادق اور امین نہ رہنے پر وزیر اعظم نااہل ہو گئے […]
پانامہ لیکس
اسلام آباد؛ عدالتی بیان میں تضاد ہے :نعیم بخاری
-
آ ج نون لیگ کی قطری کہانی ختم ہوگئی :جہانگیر
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما کا ہنگامہ جاری ہے ، تحریک انصاف کا کہنا ہے نون لیگ کی قطری کہانی آج ختم ہوگئی ، وزیر اعظم کی تقاریر اور دستاویزات میں تضاد ہے ، بارہ ملین درہم کیسے ملک سے باہر گئے ابھی تک نہیں بتایا گیا ۔ پاناما کا ہنگامہ آج بھی جاری […]
-
واپسی کا فیصلہ پامانا کیس کے فیصلے کے بعد کریں گے، قریشی
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پارلیمنٹ میں واپسی کا فیصلہ پامانا کیس کے فیصلے کے بعد کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نئے وکیل بابراعوان سے کافی حد تک مطمئن ہوں، پارلیمنٹ میں واپسی […]
-
بلاول خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو ان کو آزادی حاصل کرنا ہو گی: قریشی
-
پانامہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں، مریم
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں جن کی نیت ٹھیک نہ ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے ہیں۔ بدھ کو صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کے حوالے […]
-
وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا جائے: نعیم بخاری




