پانامہ لیکس
دستخطوں میں بظاہر یکسانیت نظر نہیں آتی: جسٹس کھوسہ
-
غیر قانونی بھرتیوں میں جو پکڑا گیا ہے اس کے خلاف کارروائی کی جائے: عدالت
-
جدہ سٹیل مل ابھی فروخت نہیں ہوئی تھی تو یہ فلیٹس کہاں سے آئے: بخاری
-
حال ہی میں ایک فلیٹ ہائیڈ پارک میں خریدا گیا: نعیم بخاری
لیکن اس کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا: بخاری
-
یہ فلیٹس حسن نواز کے پاس جاتے ہیں…
آپ کہنا چاہتے ہیں دوسرے بھی انہی سے منسلک ہیں: عدالت
-
رقم جدہ سے لندن کیسے گئی بتایا جائے: جسٹس عظمت سعید



