پانامہ لیکس

پانامہ لیکس؛ درخواست دائر کر دی گئی

  • لاہور: (ملت+آئی این پی) پانامہ لیکس معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کو عدالت طلب کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق یہ درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف پر منی لانڈرنگ اور اربوں روپے ملک سے باہر بھجوانے […]

  • پاناما لیکس؛ اپوزیشن کا بل ایک بار پھر منظور نہ ہو سکا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے اپوزیشن اتحاد میں دراڑیں پڑنے لگیں۔ قائمہ کمیٹی برائے انصاف کے آخری اجلاس میں بھی پاناما پیپرز انکوائریز بل 2016 منظور نہ ہو سکا۔ چئیرمین سینیٹ سے مزید مہلت مانگنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر اعتزاز احسن نے اپوزیشن کے اصل […]

  • پاناما لیکس؛حکومت کو کلین چٹ مل سکتی ہے: قادری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹو نائٹ ود معید پیرزادہ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ائندہ الیکشن کے جلسوں میں مسلم لیگ (ن) کے لوگ خود کو فخریہ طور پر بے گناہ کہیں گے کیونکہ انھیں خدشہ ہے کہ […]

  • پاناما لیکس، بل پر غور کے حق میں رولنگ جاری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اپوزیشن کے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بل پر چیئرمین سینیٹ نے رولنگ جاری کر دی ۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے قائمہ کمیٹی کو اپوزیشن کے بل پر غور کے حق میں رولنگ دی ہے ۔ چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی طرف سے جاری رولنگ میں کہا گیا […]

  • پانامہ لیکس 20 کروڑ پاکستانیوں کا کیس ہے: سراج الحق

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ٹیکس بار میں کرپشن کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ پانامہ لیکس پر ایک کمیشن قائم کرے۔ جس جس کا پانامہ لیکس میں نام آیا ہے سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ پانامہ لیکس […]

  • نواز شریف عوامی عدالت میں ہار چکے‘ شیخ رشید

    لاہور (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف سپریم کورٹ میں کیس ہاریں یا جیتیں مگر عوامی عدالت میں وہ ہار چکے ہیں‘ملک میں اپوزیشن عمران خان اور شیخ رشید کی وجہ سے زندہ ہے کیونکہ باقی سب تو نواز شریف کے ہاتھ کی […]