پانامہ لیکس

عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف استدعا مسترد

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کے خلاف آف شور کمپنیاں بنانے سے متعلق کیس میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 30نومبر تک ملتوی کردی۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]

  • پانامہ لیکس: قطری شہزادے کا خط سب سے بڑا ثبوت ہے: خورشید

    لاہور: (ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنرل راحیل شر یف کے فیصلوں اور پالیسوں پر عملددرآمد جاری رہنا چاہیے ورنہ ملک کو بہت نقصان ہوگا ‘پانامہ لیک کیس میں قطری شہزاد کا خط سب سے بڑا ثبوت ہے اگر اب […]

  • تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم صفائی پیش کرینگے:عمران

    لندن: (ملت+اے پی پی) میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا انہیں سپریم کورٹ سے بڑی امیدیں ہیں۔ پاناما کیس میں انہوں نے اب صرف عدالت کی مدد کرنا ہے لیکن ابھی وزیراعظم سے بڑا کچھ پوچھنا باقی ہے۔ انہوں نے کہا جتنا کچھ کرنا تھا وہ کر لیا اب سپریم […]

  • پانامہ کیس؛ شواہد موجود ہیں؛ وجیہہ الدین

    لاہور: (ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ایک اوپن اینڈ شٹ کیس ہے‘ شواہد موجود ہیں لیکن تحریک انصاف انہیں استعمال ہی نہیں کرنا چاہتی اس لئے کہ خود عمران خان کے خلاف ریفرنس موجود ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو سپریم کورٹ کے جسٹس […]

  • پانامہ کا معاملہ “پاجامہ” بن چکا ہے: رانا ثنااللہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ کا معاملہ’’ پاجامہ ‘‘ بن چکا ہے ‘ شیخ رشید اور عمران خان کو شر مندگی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘ معاملہ سپر یم کورٹ میں ہے ہم بھی چاہتے سپر یم کورٹ اس پر […]

  • قطری شہزادے کی عدالت پیشی تک ان کا خط ردی کا ٹکرا ہے، اعتزاز

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کے عدالت میں پیش ہونے تک حکومت کی جانب سے پیش کردہ ان کا خط ردی کا ٹکرا ہے اور اگر وہ پیش بھی ہوئے تو صرف 10 سوالوں میں ہی ان کی ٹانگیں کانپ […]