اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے کیس میں بابر اعوان کو اپنا وکیل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے بھی فیصلے کی تصدیق کر دی، کہتے ہیں وزیر اعظم سات ماہ سے جواب دینے سے گریزاں ہیں، عدالت عظمیٰ میں کیس کی سماعت […]
پانامہ لیکس
پاناما کیس: کپتان کا بابر اعوان کو وکیل مقرر کرنے کا فیصلہ
-
عوام کی نظروں میں پاناما لیکس کا فیصلہ ہوچکا ہے، نوید قمر
لاہور:(ملت+آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ اخلاقیات سے حل ہو نا ہوتا تو نوازشریف استعفیٰ دے دیتے ‘(ن) لیگ کا جو بھی وکیل آتا ہے وہ کیس دوسرے رخ میں لے جاتا ہے ‘سمجھ نہیں�آتی (ن) لیگ ہمارے 4مطالبات کو کیوں تسلیم […]
-
پاناما کیس میں کچھ بنتا نظر نہیں آرہا ،رحمان ملک
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ پانامہ لیک کی کشتی کا ملاح ہی نہیں مجھے یہ کشتی پار لگتی نظر نہیں آرہی ‘ کیس کا معاملہ عدالت اور ملک سے باہر جاتا نظر نہیں آرہا ہے ‘کیونکہ جن جائیدادیں بھی باہر ہیں اور جن […]
-
پاناما کیس؛ اعتزاز احسن کی معذرت
کراچی:(ملت+اے پی پی)پاناما لیکس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی جانب سے مزید وکالت سے معذرت کے بعد اعتزاز احسن نے بھی لال جھنڈی دکھادی ہے۔ پانا مالیکس کیس میں پی ٹی آئی کو نئے وکیل کی تلاش ہے جس کے لئے پی ٹی آئی قیادت نے معروف قانون دان اور […]
-
قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرارہی ہے، قریشی
تحریک انصاف:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں پی ٹی آئی کا موقف وہی ہے جو پہلے دن تھا، عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گے،انصاف کی توقع ہے،قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ مانچسٹر میں صحافیوں سے گفتگو میں پی […]
-
سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی ہمیں ہوگا، عمران
مانچسٹر: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف ایگزیکٹو کٹہرے میں کھڑا ہے جس سے پوچھ گچھ ہوگی تاہم عدالت پاناما لیکس کا جو فیصلہ دے گی ہمیں قبول کرنا ہوگا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچ گئے جہاں میڈیا […]





