پانامہ لیکس

پاناما لیکس کے دلدل ميں نوازشریف پھنس گئے ہیں، خورشید

  • کندھ کوٹ: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے جن نعروں پر ووٹ لیا ان ميں سے ایک وعدہ بھی پورا نہيں کیا اور وہ پاناما لیکس کے دلدل ميں پھنس گئے ہیں۔ کندھ کوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے […]

  • پاناما کیس: تحریک انصاف کا اعتزاز احسن اور بابر اعوان سے رابطہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) حامد خان کی جانب سے پاناما لیکس کے مقدمے میں تحریک انصاف کی وکالت سے معذرت کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف نے سینئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان اور بیرسٹر اعتزاز احسن […]

  • پانامہ پیپرز اور ملک بھر میں کرپشن کینسر کے علاج اور حل کے لیے سپریم کورٹ کو روڈ میپ دیناچاہیے

    ملتان (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز اور ملک بھر میں کرپشن کینسر کے علاج اور حل کے لیے سپریم کور ٹ کو روڈ میپ دیناچاہیے ،اعلیٰ عدالتی کمیشن ہی تحقیقات اورموثر احتساب کا طریقہ کارتجویز کرکے […]

  • پاناما کیس؛ وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے. پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر تحریک انصاف نے عدالت میں وکیل حامد خان کو وکالت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ حامد خان کو ہٹانے […]

  • پاناما لیکس: عمران خان شواہد جمع کرنے آج لندن جائینگے

    تحریک انصاف:(ملت+اے پی پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اہم مشن پر لندن روانہ ہورہے ہیں، وہ لندن میں پاناما لیکس کے متعلق شواہد جمع کریں گے ۔ عدالت کی جانب سے پاناما کیس میں تحریک انصاف کے ثبوتوں پر عدم اطمینان کے اظہار کے بعد عمران خان نے خود بیرون ملک سے ثبوت […]

  • وکیل کی تبدیلی کی افواہ حکومتی شرارت ہے: پی ٹی آئی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر عمران خان کی سینئر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور تحریک انصاف کی جانب سے مقدمے میں لیڈنگ رول حامد خان سے لینے پر غور کی افواہیں بھی گردش میں ہیں- بابر اعوان کو ذمہ داری دیئے جانےکا امکان ہے۔ تاہم، […]