لاہور: (ملت+اے پی پی) پاناما کیس مسلسل آگے کی جانب بڑھ رہا ہے اور عدالت کے اندر ہی نہیں عدالت کے باہر بھی حکومت اور اس کے مخالفین کی جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کپتان کے حامد خان کی کارکردگی سے غیرمطمئن ہونے اور بابر اعوان کو ذمہ داری دیئے […]
پانامہ لیکس
عمران نے وکلاء کو بھی گمراہ کیا: مریم نواز
-
پاناما کیس میں شکست مخالفین کا مقدر بنے گی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ کے باہر بھی پاناما کا ہنگامہ جاری رہا۔ وفاقی وزراء نے تحریک انصاف پر طنز کے خوب نشتر چلائے۔ لیگی رہنماؤں نے عمران خان کو پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹا قرار دے دیا، ساتھ ہی ساتھ پی ٹی آئی کے وکیل پر عقل مارے جانے کی پھبتی […]
-
پاناما لیکس، سماعت 30نومبر تک ملتوی
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے ایک بار پھر ٹھوس ثبوت مانگ لئے، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس میں کہا کہ کیا وزیراعظم کے بیان پر ہم قرار دیں کہ لندن کے […]
-
شریفوں کی سیاست سپریم کورٹ میں ہی دفن ہوگی، شیخ رشید
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک میں کبھی مصری مرغیاں آتی تھیں لیکن اب قطری دستاویزات آتی ہیں جب کہ شریفوں کی سیاست بھی سپریم کورٹ میں ہی دفن ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ […]
-
پاناما: عمران کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما پیپرز کے معاملے پر وزیر اعظم کی قانونی ٹیم نے عمران خان کی دستاویزات پر اعتراض کا حق محفوظ رکھنے کا موقف اختیار کرتے ہوئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ، قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دستاویزات غیر متعلقہ،غلط اور ناقابل قبول ہیں […]
-
پاناما کیس؛ وزیراعظم نے تحریک انصاف کے دستاویزات جھوٹ قرار دے دیئے
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس سے متعلق تعمران خان کی جانب سے جمع کرائے گئے مبینہ شواہد پر مبنی دستاویز کوغلط اور جھوٹ قرار دے دیا ہے۔ پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں پر وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں اپنے وکیل کے توسط سے شیخ رشید اور عمران خان […]





