خبرنامہ پنجاب

ہماری توجہ کا محور پنجاب کا عام آدمی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  • لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قوم عمران خان کوانقلابی رہنماکےطورپریادرکھےگی، عوام کی خدمت کے وعدے پر آئے ہیں، وعدے نبھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے 100 روزہ پلان کے اہداف پورےکریں گے، عوام کی خدمت کے وعدے پر […]