خبرنامہ پنجاب

عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  • لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، نئے پاکستان کامستقبل روشن اور تابناک ہے، عمران خان کے ہوتے کوئی عوامی مفادکونقصان نہیں پہنچا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا حکومت کا 100روزہ […]

  • عوام کی خدمت پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے،عثمان بزدار

    لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ غریب عوام کےمسائل کاحل حکومتی ترجیحات میں اولین ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کی خدمت پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے، حکومت درست […]

  • حکومت نےلاہورکاپرپل لائن منصوبہ بند کردیا

    لاہوریوں کیلئے بری خبر، شہباز دورحکومت کا ائیرپورٹ سے بھاٹی چوک تک 200ارب روپے کا پرپل لائن منصوبہ بند کر دیا گیا۔ سٹی 42 کے مطابق 17 کلومیٹر طویل پرپل لائن کیلئے گڑھی شاہو، بوہڑ والہ چوک، برانڈتھ روڈ، شاہ عالم چوک، بھاٹی چوک میں12 ارب کی زمین خریدی جانی تھی۔ جبکہ سول ورکس پر […]

  • پی ایس او نے لاہور پولیس کا پٹرول ایک بار پھر بند کردیا

    لاہور:(ملت آن لائن) پی ایس او نے لاہور پولیس کا پٹرول ایک بار پھر بند کردیا جس سے پولیس کا پہیہ جام ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پٹرولنگ نہ ہونے سے شہر میں سکیورٹی خدشات بھی جنم لینے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس او نے عدم ادائیگی کی بنا پر پی ایس او فیول […]

  • وزیراعظم عمران خان آج سیالکوٹ میں جی سی ویمن یونیورسٹی کےنیوکیمپس کاسنگ بنیادرکھیں گے

    سیالکوٹ:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج جی سی ویمن یونیورسٹی کےنیوکیمپس کاسنگ بنیادرکھیں گے اور تقریب کےشرکا اور مقامی رہنماؤں سے خطاب بھی کریں گے، کیمپس کی تعمیر پرایک ارب 62 کروڑ27 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ جی سی ویمن یونیورسٹی […]

  • لاہور:موٹرسائیکل سواردونوں افراد کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

    ہائی کورٹ نے لاہور بھر میں یکم دسمبر سے موٹرسائیکل سوار دونوں افراد پر ہیلمٹ کی پابندی کو لازمی قرار دے دیا۔ عدالت نے ٹریفک پولیس حکام کو حکم دیا کہ دونوں موٹر سائیکل سوار اگر ہیلمٹ کی پابندی نہ کریں تو چالان کیا جائے۔ علاوہ ازیں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ موٹر سائیکل پر […]