خبرنامہ پنجاب

اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کیلئے سرگودھا میں جگہ کا انتخاب کیا جارہا ہے، ممتاز اختر کاہلوں

  • سرگودھا۔(ملت آن لائن) اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کیلئے سرگودھا میں جگہ کا انتخاب کیا جارہا ہے، کوشش ہوگی کہ لوگوں کو شہر کے قریب ترین علاقہ میں یہ سکیم تیار کرکے دی جائے ،یہاں پر ان لوگوں کو ضروریات زندگی کی تمام سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے، ان خیالات کا اظہار چیئرمین سرگودھا […]