خبرنامہ پنجاب

پنجاب میں رینجرزآئیگی تو(ن) لیگ کےحمایتی’’ٹارگٹ کلرز‘‘ بھی پکڑےجائیں گے‘سرور

  • لاہور(آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ پنجاب میں رینجرز آئیگی تو (ن) لیگ کے حمایتی’’ ٹارگٹ کلرز‘‘ بھی پکڑ جائیں گے ‘سیاسی مخالفین کو گولیوں کا نشانہ بنانا حکمرانوں کی پالیسی ہے ‘پانامہ لیکس حکمرانوں کی سیاسی موت کا پھندہ بن چکا ہے قوم انکو بھاگنے نہیں دیگی ‘رائے ونڈ […]

  • پنجاب کے 13 اضلاع میں اہم مقامات پررینجرز آپریشن کی سفارش

    پنجاب:(آئی این پی) پنجاب میں دہشت گردوں، سہولت کارروں،کالعدم تنظیموں کے خلاف رینجرز آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں داخلہ پنجاب کی جانب سے سفارشات تیار کر کے اعلی حکام کو بھیجوا دی گئیں ۔ داخلہ ذرائع کے مطابق لاہور، فیصل آباد، راجن پور، رحیم یار خان ، راولپنڈی، […]

  • فیصل آباد؛ سرچ آپریشن میں 96گرفتار

    فیصل آباد: ( آئی این پی) نیشنل ایکشن پلان کے تحت سی پی او فیصل آبادکے حکم پر شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔پانچوں ٹاؤنز میں ایس پیز کی سربراہی میں ضلع فیصل آباد میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطا بق سرچ آپریشن میں تمام […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 3افراد جاں بحق،20زخمی

    میاں چنوں/اوکاڑہ/جیکب آباد (آئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 3افراد جاں بحق جبکہ20زخمی ہوگئے ،زخمیوں پانچ طالبات سمیت خواتین شامل تھیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں ٹریفک حادثے میں […]

  • نندی پورپاور پروجیکٹ مقدمے میں 2 سیکورٹی گارڈ گرفتار

    نندی پور:(اے پی پی) نندی پور پاور پروجیکٹ مقدمے میں 2 سیکورٹی گارڈز کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یہ گرفتاریاں وفاق کی جانب سے قائم کی گئی چار رکنی ٹیم کے نندی پور پہنچنے کے بعد کی گئیں ہیں ۔ گرفتارملزمان میں سیکورٹی گارڈ بقیاز خان اور صلاح الدین شامل ہیں۔ اس سے قبل […]

  • سائبرکرائم ایکٹ: لاہورہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب میں لاہور ہائی کورٹ نے سائبر کرائم ایکٹ 2016 کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت،اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کردیے ہیں- لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد 26 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کیے۔ سائبر کرائم […]