لاہور(آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکومتی کر پشن ملک کیلئے ’’کانگو وائر س‘‘سے زیادہ خطر ناک ہیں ‘کر پشن کے حمایتوں کے سواکوئی بھی سیاسی جماعت (ن) لیگ کے ساتھ نہیں مگر (ن) لیگ کے پاس احتساب کے سواکوئی راستہ نہیں ‘حکمران خود کو احتساب کیلئے پیش کر […]
خبرنامہ پنجاب
حکومتی کرپشن ملک کیلئے’’کانگووائرس‘‘سےزیادہ خطرناک ہے: سرور
-
تحریک انصاف کا احتجاج؛ گورنرہا ؤس اورجاتی عمرہ کی سیکورٹی سخت
لاہور:(آئی این پی) لاہور میں تحر یک احتساب کے مارچ کے موقعہ پر ایوان وزیر اعلی ‘گور نر ہا ؤس اورجاتی عمرہ کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ‘وزراء کو بھی احتجاج کے راستوں سے دور رہنے کا مشورہ ۔ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز لاہور میں تحر یک انصاف کے احتجاج کی وجہ […]
-
حکو مت دہشتگردوں کیخلاف عمران، قادری ہمارےخلاف جنگ لڑرہے ہیں: رانا ثنا للہ
فیصل آباد ( آئی این پی)صو با ئی وزیر قا نون پنجاب را نا ثناا للہ خا ں نے کہا ہے کہ حکو مت دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہی اور عمران خان اپنے کزن طا ہر القادری کے سا تھ مل کر ہما رے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ہم عمران خان سے […]
-
تحر یک انصاف کے احتساب مارچ میں سب سے پہلے (ق) لیگ کے کارکنان پہنچے
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے احتساب مارچ میں سب سے پہلے (ق) لیگ کے کارکنان شر کت کیلئے پہنچے ۔ہفتے کے روز تحر یک انصاف کے احتساب مارچ میں شر کت کیلئے شاہدرہ میں سب سے پہلے (ق) لیگ کے کارکنان پہنچے (ق) لیگ کے کارکنان 2ٹرکوں پر وہاں پہنچے جس میں مسلم […]
-
عمران سیاست کیلئے انسانی جانیں بھی دائو پر لگارہے ہیں،زعیم قادری
پنجاب حکومت:(اے پی پی) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی سیاست چمکانے کے لیے انسانی جانوں کو داؤ پر لگانے سے گریز نہیں کرتےایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز وزیر اعلیٰ کے پی […]
-
سامعہ شاہد قتل کیس میں پیشرفت،ایس ایچ او گرفتار
منگلا (آئی این پی )پنجاب پولیس نے منگلاکے علاقے میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد قتل کے مقدمے میں مقامی تھانے کے انچارج کو گرفتار کر لیا ۔ انسپکٹر عقیل عباس کو اس قتل کے حقائق چھپانے اور ملزمان کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ مقامی پولیس کے ایک اہلکار […]