راولپنڈی (آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائکورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ وکلا کو جو شکایت ہیں مجھ سے کریں، عدالتوں میں کچھ نہ کریں، وکلا حضرات کو ایسا رویہ اپنانا چاہیے تاکہ لوگ ان سے سبق حاصل کریں، میں شیشوں اور دروازوں کے پیچھے نہیں بیٹھا، آپکو جو شکایت ہیں وہ […]
خبرنامہ پنجاب
وکلا کو جو شکایت ہیں مجھ سے کریں، چیف جسٹس لاہور ہائکورٹ
-
دہشتگرد فائیوسٹارہوٹلوں کو نشانہ بناناچاہتےتھے، آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں گزشتہ ماہ تیرہ دہشت گرد فائیو سٹار ہوٹلوں سمیت چار اہم مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے جنہیں بروقت کارروائی کرکے گرفتار کرلیا گیا دہشت گردوں کے پیچھے […]
-
کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں
لاہور: (اے پی پی) ملک کے مختلف حصوں میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گیں ، ریلیوں میں شریک افراد نے عالمی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بے گناہ کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کا نوٹس لیں ۔ پاک افغان سرحدی علاقے برابچہ اور تحصیل […]
-
لاہور سے 4 بچے اغوا، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
لاہور:(آئی این پی) سٹی ڈویژن میں كمسن بچوں كو اغوا كرنے والے گروہ كا انكشاف سامنے آیا ہے جہاں بادامی باغ كے علاقے میں 4 كمسن بچوں كو اغوا كرلیا گیا جن کا تاحال کچھ پتا نہیں چلا سکا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ لاہور میں بادامی باغ كے […]
-
منصفین دلیرانہ فیصلہ کریں ورنہ گھرچلے جائیں: چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ
لاہور: (آئی این پی) جوڈیشل اکیڈمی میں ججز سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ منصفین کو دلیرانہ فیصلہ کرنے ہونگے ورنہ وہ گھر چلے جائیں، ججز اپنی مشکلات بتائیں، میرے دروازے ہر وقت کھولے ہیں۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ سسٹم میں […]
-
ینگ ڈاکٹرزمطالبات کیلئے پھرسڑکوں پرآ گئے
لاہور/راولپنڈی/ملتان/فیصل آباد/گوجرانوالہ: (آئی این پی) پنجاب حکومت کی سنٹرل انڈکشن پالیسی نامنظور۔ یہ نعرہ ینگ ڈاکٹرز نے لگایا جو ایک بار پھر اسپتال بند کرکے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے علامتی احتجاج کیا اور مختلف مقامات پر ریلیاں نکالیں، ٹریفک جام ہونے سے شہری مشکلات کا شکار […]