اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نعیم الحق اخلاقی پستی کا شکار ہیں‘ وزیراعظم کے بارے میں ہوش سے بات کریں‘ اگر انہیں ادب و احترام نہیں آتا تو پرویز رشید سے سیکھ لیں‘ ہم نے عمران خان کے بارے میں زبان […]
خبرنامہ پنجاب
نعیم الحق اخلاقی پستی کا شکار ہیں‘ وزیراعظم کے بارے میں ہوش سے بات کریں: طلال
-
ضلعی انتظامیہ کو 8 مئی کا تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت دینےسےانکار
فیصل آباد: (اے پی پی) ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ طور پر تحریک انصاف کو 8 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف فیصل آباد کے رہنمائوں اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں جس میں پولیس اور […]
-
گرمی کی شدت میں اضافہ ، شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا
اسلام آباد:(اے پی پی)ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے سے شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے ، شہروں میں آٹھ جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ چودہ گھنٹے سے تجاوز کر گیا ۔ ملک میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہونے سے بجلی کا شارٹ فال بھی […]
-
قصورکےنزدیک سرچ آپریشن کےدوران 12 مشکوک افراد گرفتارکرلئےگئے
قصور:(اے پی پی )نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس نے گزشتہ روز تھانہ صدر پتوکی کے علاقوں حبیب آباد‘ کرانی والا‘ ساجووال‘ علی پورچک6اور ڈھانہ چک میں سرچ آپریشن کیا‘سرچ آپریشن کے دوران 12 مشکوک افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سیدعلی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر مشتبہ افرادکی […]
-
بورے والا:مضرصحت دودھ سوڈا پینے سے ایک ہی خاندان کے پانچ کمسن بچوں کی حالت غیر
بورے والا(آئی این پی)بوریوالا کے محلہ اختر ٹاؤن میں مضر صحت دودھ سوڈا پینے سے ایک ہی خاندان کے پانچ کمسن بچوں سمیت 12افراد کی حالت غیر ہو گئی،متاثرین کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بوریوالا منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے ۔تفصیلات […]
-
بیان حلفی کیس:علیم خان نے حکم امتناعی حاصل کر لیا
لاہور:(آئی این پی) پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان نے لاہور ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرلیا ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو سپیکر قومی اسمبلی کی عبدالعلیم خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے عبدالعلیم خان کی درخواست پر سماعت کی […]