خبرنامہ پنجاب

جنگلی حیات کا آج عالمی دن

  • لاہور(اے پی پی)جنگلی حیات کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی تقریب آج لاہور سفاری زو پارک میںہوگی ۔صوبائی وزیر جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری ملک محمد آصف بھا اعوان مہما ن خصوصی ہوں گے – تقریب میں جنگلی حیات کے ماہرین ، پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے […]

  • حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، شہباز شریف

    لاہور(اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھی بھرپور توجہ دے رہی ہے، جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے میٹروبس منصوبہ بڑا تحفہ ہو گا۔ وزیر اعلیٰ شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی اویس احمد لغاری نے ملاقات کی جس میں جنوبی پنجاب کے ترقیاتی […]

  • لاہور:میٹروبس سروس سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے بند

    لاہور:(اے پی پی)وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ لاہور میں میٹروبس سروس کو سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلیے بند کیا گیاہے،نیب میٹروبس کیخلاف کارروائی کے بجائے اس کی خامیاں سامنے لائے۔ لاہور میں وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا میٹرک کے امتحانی مراکز کا دورہ کرنے کے بعد جیو نیوز سے […]

  • گھوٹکی،فیصل آباد،نوابشاہ ، ملتان میں حادثات،4جاں بحق،25زخمی

    فیصل آباد(اے پی پی)گھوٹکی میں دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، 8 سالہ بچے سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ فیصل آباد میں حادثے نے دو افراد کی جان لی، نوابشاہ میں پولیس موبائل اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 5پولیس اہلکار جبکہ ملتان میں مسافروین الٹنے سے 17مسافر زخمی ہوئے۔ گھوٹکی میں قاضی واہ کے […]

  • ملتان:وین الٹنے سے 10افرادزخمی

    ملتان: (اے پی پی)ملتان میں مسافر وین کو حادثہ پیش آیا ہے، ملتان کے علاقے چائنا چوک کے قریب تیز رفتار وین الٹ گئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق وین الٹ جانے سے 10افرادزخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے نشتر اسپتال منتقل کیا گیاہے۔

  • لاہور:لاری اڈاکےقریب فائرنگ،راہگیرخاتون زخمی

    لاہور:(آئی این پی)لاہور میں لاری اڈاکےقریب فائرنگ ہوئی ہے جس کی زد میں آکر ایک راہگیر خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے،زخمی خاتون کو طبی امداد دینے کیلئے میؤاسپتال منتقل کیا گیا ہے۔