خبرنامہ پنجاب

شیخوپورہ ، شدید دھند میں متعدد گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق،100 سے زائد زخمی

  • شیخوپورہ (آئی این پی ) کالاشاہ کاکو انٹر چینج پر شدید دھند کی وجہ سے متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔منگل کو پولیس کے مطابق حادثہ شدید دھند کی وجہ سے پیش آیا۔ ڈرائیورز کو دھند کی وجہ سے ڈرائیونگ میں […]

  • سیالکوٹ ایئرپورٹ پر مسافر سےکروڑوںکی غیرملکی کرنسی برآمد

    سیالکوٹ: (آئی این پی)سیالکوٹ ایئرپورٹ سے پونے 4 کروڑ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،شارجہ جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے شارجہ جانے والے مسافر عرفان الطاف کے سامان […]

  • وہاڑی، مسافر بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم ، 8افراد جاں بحق ، 25زخمی

    وہاڑی/ملتان/لاہور (آئی این پی) وہاڑی میں ٹبہ سلطان پور کے قریب اڈہ غلام حسین پر مسافر بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق جبکہ 25زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں سمیت نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے […]

  • ملتان:دیہاتیوں نے 3 ڈاکو پکڑ لیے ،پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے

    ملتان:(آئی این پی)مظفر گڑھ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے 3ڈاکو ملتان کے قریب دیہاتیوں کے ہتھے چڑھ گئے، دیہاتیوں نے خوب تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔مظفرگڑھ میں قصبہ گجرات کے قریب 6ڈاکو ڈکیتی کی وارداتوں کے بعد ایک گھر میں گھسے تو اہل خانہ نے […]

  • لاہور:حکومتی کمپنیوں میں ارکان اسمبلی کی تعیناتی کیخلاف درخواست

    لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی کمپنیوں میں ارکان پنجاب اسمبلی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر صوبائی حکومت اور 12 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کر دئیے۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاہےکہ پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ ، ای پارکنگ، صاف پانی، ویسٹ […]

  • لاہور:فیکٹری ایریامیں 13سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی

    لاہور:(آئی این پی) لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں نامعلوم نوجوانوں نے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اسے سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق ایک نجی ہاؤسنگ اسکیم سے 2نامعلوم کار سواروں نے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کیا۔ لڑکی کے مطابق ایک لڑکا گاڑی […]