خبرنامہ پنجاب

سپریم کورٹ کا کٹاس راج مندر کے تالاب کو پانی سے بھرنے کا حکم

  • لاہور: (ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے کٹاس راج مندر کے تالاب کو پانی سے بھرنے کا حکم دےدیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں کٹاس راج تالاب کے پانی کے استمال کے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیمنٹ فیکٹریوں میں استعمال ہونے والے پانی کی تحقیقاتی رپورٹ […]

  • مال روڈ پر ایم ایم اے کا ملین مارچ, تعلیمی ادارے بند

    لاہور:(ملت آن لائن) متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام مال روڈ پر آج ملین مارچ ہوگا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے متعدد تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے متحد ہ مجلس عمل کے تحت ہونے والے ملین مارچ، سکیورٹی اور ٹریفک مسائل کے پیش نظر مال […]

  • عمران نیازی خود بھی مسٹرکلین نہیں،حمزہ شہباز

    لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم نے آمریت کا دور دیکھا ہے اور جعلی دور دیکھ رہے ہیں اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ مشرف دور میں بھی ہمارا 10 سال احتساب ہوتا رہا ہے، […]

  • فیصل آباد: مشتعل وکلاء کی سیشن کورٹ اور ڈی سی آفس میں گھس کر ہنگامہ آرائی

    فیصل آباد:ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کے دوران وکلا نے سیشن کورٹ میں توڑ پھوڑ کی جب کہ ڈی سی آفس میں گھس کر زبردستی اجلاس بھی ختم کرادیا۔ زرائع کے مطابق فیصل آباد کے یونیورسٹی روڈ پر وکلاء نے ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کیا اور اس دوران مشتعل وکلاء […]

  • کٹاس راج کیس: سیمنٹ فیکٹریاں تعاون نہ کریں تو پرچہ درج کیا جائے، چیف جسٹس

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر کا تالاب خشک ہوجانے کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سیمنٹ فیکٹریاں معائنے میں تعاون نہیں کرتی تو ان کے خلاف پرچہ درج کیا جائے، سیمنٹ فیکٹریاں پانی کا بندوبست کہیں اور سے کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں […]

  • ہیکرز کے ہاتھوں ریٹائرڈ ٹریفک پولیس اہلکارلٹ گیا.

    نارووال:(ملت آن لائن) فون کال پر معلومات حاصل کرکے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نارووال میں ہیکرز نے ریٹائرڈ ٹریفک پولیس اہلکار اسلم مختار کے اکاؤنٹ سے 3 لاکھ روپے نکال لیے جو اس کی زندگی کی تمام جمع پونچی تھی۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ […]