اقوام متحدہ ۔ (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدام صرف چند ممالک کے ذاتی مفاد میں ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں اصلاحات کے حوالہ […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی مخالفت:ڈاکٹر ملیحہ لودھی
-
حکومت کی اقتصادی ٹیم کی ٹھوس کوششوں کے باعث پاکستان کی معیشت مستحکم ہے، نواز شریف
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی اقتصادی ٹیم کی ٹھوس کوششوں کے باعث پاکستان کی معیشت اب مستحکم ہے اور مزید مستحکم ہو رہی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں لندن سکول آف اکنامکس و پولیٹیکل سائنس (ایل […]
-
بھارتی جنگی جنون عروج پر :دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا
اسلام آباد:(آئی این پی)بھارت نے اسلحے کے انبار لگانا شروع کر دیئے ، ملٹری تھنک ٹینک سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق اسلحے کی خریداری میں بھارت دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے ۔ امن کی آشا کا راگ الاپنے والا بھارت دنیا بھر میں اسلحے کا سب سے بڑا […]
-
وزیراعظم نےگرین پارلیمنٹ سولر پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
اسلام آباد:(اے پی پی).وزیراعظم نواز شریف نےپارلیمنٹ ہائوس میں لگائے گئے سولر سسٹم کا افتتاح کردیا، جس کے بعد پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ بن گئی ہے ۔پروجیکٹ کو گرین پارلیمنٹ سولر پاور پراجیکٹ کا نام دیاگیا ہے۔اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ خوشی ہے پارلیمنٹ نے از […]
-
پاکستان پوسٹ کی اصلاحات کے تحت محکمہ کو منافع بخش بنانے میں مدد ملے گی،حکام پاکستان پوسٹ
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) پاکستان پوسٹ کی اصلاحات کے تحت محکمہ کو سرکاری نجی شراکت داری کے ذریعے منافع بخش بنانے میں مدد ملے گی۔ پاکستان پوسٹ کے حکام کے مطابق پاکستان پوسٹ حال ہی میں منظور ہونے والی اصلاحات کے تحت محکمہ ڈاک کی پیشہ ورانہ سہولیات کو جدید ترین خطوط پر […]
-
ہمسائیوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، نواز شریف
اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے کونے کونے سے دہشت گردوں کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کررہے ہیں۔ خطے میں امن واستحکام کے لیے ہمسائیوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ وزیراعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار لندن اسکول آف اکنامکس کے […]
-
پٹھانکوٹ واقعہ:گوجرانوالہ سیالکوٹ جہلم دینہ میں چھاپے کئی مشتیبہ افراد گرفتار
اسلام آباد:(اے پی پی)پنجاب کے مختلف شہروں سیالکوٹ، گوجرانوالہ، جہلم اور دینہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپے مار کر کئی مشبتہ افراد کو بھارتی فضائی اڈے پٹھانکوٹ واقعہ کی تحقیقات کے سلسلے میں حراست میں لے لیا ہے۔ بھارت نے ان حملوں کی تحقیقات کے سلسلے میں جن موبائل فون نمبروں کی […]
-
پاکستان چین اقتصادی راہداری متعلق سیکورٹی انتظامات کو حتمی کر لیا گیا ہے:عبدالقادر بلوچ
اسلام آباد ۔(اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق سیکورٹی انتظامات کو حتمی کر لیا گیا ہے، اس منصوبے سے خطے میں سماجی اور اقتصادی ترقی آئے گی۔ پیر کو پی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]