خبرنامہ پاکستان

پرویز مشرف کی طبعیت پھر بگڑ گئی

  • کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت خراب ہونے پر پی این ایس شفا کراچی کے ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم ان کے گھر پہنچی اور ان کا معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے سابق صدر کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی ریڑھ کی ہڈی اور پاؤں میں تکلیف ہے۔ […]

  • خانہ شماری کیلئے 10 ، مردم شماری کیلئے 30 دن رکھے جائیں:اے پی سی کی قرارداد

    کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی کی طرف سے مردم شماری کے حوالے سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس نے متفقہ طور پر قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خانہ شماری کیلئے کم از کم 10دن اور مردم شماری کیلئے 30 دن رکھے جائیں اور مردم شماری میں دیگر صوبوں سے منتقل افراد […]

  • نیب کارروائیوں سے افسر پریشان، کسی کے بھی ناخن بڑھے تو تراشے جائیں گے

    ٹیکسلا: کینو میلے میں بھی وزیر اطلاعات کی جانب سے نیب اور عمران خان پر کھٹے میٹھے حملے جاری رہے۔ انہوں نے حسب روایت دھرنے پر کڑی تنقید کی، احتساب ادارے کے پر کاٹنے کی تردید کی مگر حد سے بڑھے پر ناخن تراشنے کی تصدیق بھی کی۔ پرویز رشید نے کپتان پر طنز کا […]

  • حکومت کی میگا سکینڈلز پر اپوزیشن جماعتوں کو بریفنگ دینے کی پیشکش

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نیب سے ناراض یا خوفزدہ نہیں ہے۔ جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے نیب کو مسلم لیگ (ن) کیخلاف بنایا تھا۔ 13 سال (ن) لیگ نیب کا نشانہ بنی رہی۔ ہماری دو سخت مخالف حکومتیں ہمارے خلاف کچھ نہیں […]

  • وزارت داخلہ نے ایک سے زائد شناختی کارڈ منسوخ کرنیکی اجازت دیدی

    اسلام آباد:(آئی این پی)نادرا کے مطابق ملک بھر میں ایک سے زائد شناختی کارڈز رکھنے والوں کی تعداد ستانوے ہزار پانچ سو سے زائد ہے جن میں سے بانوے ہزار شناختی کارڈز کے کوائف ایک جیسے ہیں جبکہ پانچ ہزار شناختی کارڈز کے کوائف مختلف ہیں۔ وزارت داخلہ نے چند ماہ قبل دوہرے شناختی کارڈز […]

  • مسلم لیگ (ن) نے نیب کے پرکاٹے تو بھرپورمخالفت کریں گے، عمران خان

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب کو وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب دھمکیاں دے رہے ہیں اور اگر مسلم لیگ (ن) نے نیب کے پرکاٹے تو بھرپور مخالفت کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ کرپشن ملک کو کھوکھلا کردیتی ہے، […]

  • پٹھانکوٹ ائیربیس حملے میں پاکستان کے لوگ ملوث تھے: جنرل کے جے سنگھ

    پٹھانکوٹ (آئی این پی ) بھارتی فوج کی مغربی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل کے جے سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ پٹھانکوٹ ائیربیس پردہشتگرد حملے میں پاکستان کے لوگ ملوث تھے ،حملے میں پاکستانی ریاستی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے بارے میں تحقیقات کی ضرورت ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں […]

  • احتساب کے عمل کو ترقی کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے: پرویز رشید

    لاہور:(آئی این پی)میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا پیپلز پارٹی نے بھی نیب کی کارروائیوں پر اپنے تحفظات کا ذکر کیا ہے اور بھی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا چیئرمین نیب نے خود تسلیم کیا ہے کہ ان کے نظام میں […]