خبرنامہ پاکستان

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں پیشی: گلو بٹ نے طاہرالقادری کو گلے لگا لیا

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹر طاہرالقادری اپنے رفقاء کے ہمراہ عدالتی احاطے پہنچے تو وہاں گلو بٹ بھی موجود تھا۔ گلو بٹ نے طاہرالقادری کو دیکھتے ہوئے آگے بڑھ کر ان سے ہاتھ ملایا پھر انہیں گلے لگا لیا تاہم طاہرالقادری […]

  • دو دفعہ کہہ چکا ہوں مارچ سے پہلے جھاڑو پھرجائے گی: شیخ رشید

    کراچی:(ملت آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہناہےکہ آصف زرداری نے سندھ کی پگڑی باندھ لی ہے اس کا مطلب ہے دال میں کچھ کالاہے کیونکہ زردری جب جیل جانے والے ہوتے ہیں تو سندھ کی پگڑی باندھ لیتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ گرین لائن […]

  • ملک کے بیشتر شہروں میں سردی بدستوربرقرار، بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا، شہریوں نے سردی کی توڑ کے لیے گرم کپڑے نکال لیے۔ محکمہ موسمیات […]

  • وزیرِاعظم کے بیان پر مسلح افواج اپنی پوزیشن واضح کریں، قمر زمان کائرہ

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیرِاعظم عمران خان کے بیان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے مسلح افواج سے ’منشور کی حمایت سے متعلق بیان‘ پر ان کی پوزیشن کی وضاحت طلب کرلی۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے بیان دیا تھا کہ مسلح افواج بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]

  • پاکستان اورایران کا افغانستان میں امن کی کوششوں کی حمایت کا اعلان

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان اور ایران نے افغان قوتوں کی سربراہی میں افغانستان میں امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کیا۔ پاک ایران دوطرفہ سیاسی مشاورت کے 10ویں دور کے موقع پر دونوں ممالک کی جانب سے اس بات پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستانی وفد […]

  • پاکستان ریلوےکا ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک اضافہ

    لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 7 دسمبر سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے بعد گرین لائن کا کراچی سے اسلام آباد تک کا کرایہ 540 […]

  • چیف جسٹس نے میمو

    نئی گج ڈیم بننا چاہیے،16ارب روپے ضائع نہیں کر سکتے،چیف جسٹس ثاقب نثار

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ نئی گج ڈیم بننا چاہیے،16ارب روپے ضائع نہیں کر سکتے، کک بیکس کے لیے منصوبے پر کام شروع کردیا جاتا ہے، سندھ حکومت کی طرف سے تو کوئی آتا ہی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ میں دادو میں نئی […]

  • ن لیگ نے

    وزیراعظم عمران خان کے جواب نے امریکی صدر کو جارحانہ بیان کے بعد سوچنے پر مجبور کیا،حقوق شیریں مزاری

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جارحانہ ٹوئیٹس پر وزیراعظم عمران خان کے کرارے جواب نے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو سوچنے پر مجبور کیا اور انہوں نے وزیراعظم کو خط لکھ کر افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی مدد مانگی۔ ٹوئٹر […]