خبرنامہ پاکستان

جسے اللہ گمراہ کر دیتا ہے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا،ممنون حسین

  • اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اللہ نے گمراہ کردیا ہے،جسے اللہ گمراہ کر دیتا ہے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا، ایسے لوگوں کا واحد علاج یہی ہے جہ انھیں کیفیت کردار تک پہنچا دیا جائے، کراچی سمیت ملک کے تمام حصوں میں دہشت گردی […]

  • روس پاکستان کی مصنوعات کیلئے بہت بڑی مارکیٹ ہے،قاضی ایم خلیل اللہ

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) روس کیلئے نامزد پاکستانی سفیر قاضی ایم خلیل اللہ نے کہا کہ روس پاکستان کی مصنوعات کیلئے ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے، روس کا شمار دنیا کی 10بڑی معیشتوں میں ہوتا ہے اور اس کی سالانہ درآمدات 175ارب ڈالر سے زائد ہیں، پاکستان کی روس کے ساتھ تجارت اس […]

  • نیب ذمہ دار ادارے کے طور پر اپنے مقاصد تک محدود رہے: شہباز شریف

    اہور:(آئی این پی )وزیر اعظم کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب بھی نیب پر برہم ہو گئے ، دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نیب ذمہ دار ادارے کے طور پر اپنے مقاصد تک محدود رہے ۔ قواعد و ضوابط کی پابندی نہ کی تو اسے جوابدہ ہونا پڑے گا […]

  • نیب کے امور میں بہتری لانے کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے کام شروع کر دیا

    اسلام آباد:(آئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو کے امور میں بہتری لانے کیلئے کام شروع کر دیا ہے ، کمیٹی نیب قوانین میں موجود سقم دور کرے گی ۔ وزارت قانون و انصاف کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ قومی احتساب بیوروکی نگرانی کیلئے […]

  • پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں،جان کربی

    واشنگٹن (آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، واشنگٹن میں نوازشریف اورنریندر مودی کے درمیان ملاقات کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،پاکستان میں داعش کی موجودگی کا علم نہیں،افغانستان میں موجود ہے،کچھ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں چھپے […]

  • نیب میچور ادارہ ہے اور اس کو چلنے دینا چاہیے،پرویز مشرف

    کراچی (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نیب ایک میچور ادارہ ہے اور اس کو چلنے دینا چاہیے،15 سال میں نیب کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے، ملک کی ترقی میں اصل رکاوٹ کرپشن ہے، سی پیک اہم منصوبہ ہے، جلد مکمل […]

  • پاکستان پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں،بھارتی وزیردفاع

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان پر ’’سونے کاڈرامہ‘‘ کرنے کاالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پٹھانکوٹ ایئربیس پرہونے والے حملے کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں جب کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کوF-16طیاروں کی فراہمی کے فیصلے سے بہت دکھ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویومیں وزیردفاع […]

  • عبد الرشید غازی قتل کیس:مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

    اسلام آباد:(آئی این پی)اسلام آباد کی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور انہیںگرفتار کر کے 16 مارچ کو عدالت میں پیش کر نے کا حکم سنایا ہے۔غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سیشن جج پرویز قادر میمن نے […]