خبرنامہ پاکستان

پاکستان کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی مخالفت:ڈاکٹر ملیحہ لودھی

  • اقوام متحدہ ۔ (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدام صرف چند ممالک کے ذاتی مفاد میں ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں اصلاحات کے حوالہ […]