خبرنامہ پاکستان

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کانوٹس لے: سپیکرقومی اسمبلی

  • اسلام آباد: (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے اور بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ بدھ […]

  • وفاقی حکومت نےفوج کو دہشتگردوں کیخلاف اہم فیصلوں پرمجبورکیا: چانڈیو

    کراچی/حیدرآباد(آئی این پی)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے فوج کو دہشتگردوں کیخلاف اہم فیصلوں پر مجبور کیا اور سندھ حکومت بھی پاکستان کا حصہ ہے تو لال دائرہ کیوں لگایا گیا ،کراچی آپریشن کی منطوری وفاقی حکومت نے دی تھی،جمہوریت کے دشمنوں نے وزیرداخلہ سندھ پر جھوٹا الزام […]

  • وزیراعظم کےبھارت سےذاتی تعلقات پرمسئلہ کشمیرمتاثرہورہاہے: خورشید شاہ

    اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے بھارت سے ذاتی تعلقات پر مسئلہ کشمیر متاثر ہورہاہے،مسئلہ کشمیر کے معاملے پر او آئی سی کا اجلاس بلایاجانا چاہیے۔بدھ کو قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے بھارت سے ذاتی تعلقات […]

  • سپریم کورٹ کاوفاقی حکومت اورپیمراسےجواب طلب

    سپریم کورٹ:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے میڈیا سیل کے حوالے سے وفاقی حکومت اور پیمرا سے جواب طلب کر لیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس گلزار احمد پر مشتمل 2رکنی بنچ نے کی ۔ دوران سماعت جسٹس […]

  • مقبوضہ کشمیر:ریاستی دہشتگردی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں: مقررین حریت کانفرنس

    اسلام آباد: (اے پی پی) حریت کانفرنس کے منعقدہ اجلاس میں مقررین نے اس امر کی ضرورت پر زور دیا کہ مقبوضہ کشمیر کے اس متنازعہ مسئلے کے حل کیلئے عالمی سطح پر اسے نمایاں کیا جائے۔ کانفرنس کا عنوان تھا ’’لہو لہو کشمیر ہے‘‘ عالمی توجہ کے حصول کیلئے کانفرنس کا انعقاد کشمیر یوتھ […]

  • کارگل جنگ،بھارتی فضائیہ کاپاکستانی اڈوں پرحملہ کا منصوبہ تیارتھا:بھارتی میڈیا

    نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 1999 میں کارگل جنگ کے دوران بھارت نے پاکستان کی اہم تنصیبات پر حملے کامنصوبہ بنایا تھا، لیکن حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر منصوبے پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں کارگل جنگ سے متعلق […]

  • سینیٹرحمد اللہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست منظور

    :(اے پی پی)نجی ٹی وی پروگرام میں خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں عدالت نے سینیٹر حمد اللہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست منظور کر لی۔ ماروی سرمد اور حمداللہ کیس میں سینیٹر حمد اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود نے کی۔ ماوری سرمد کے وکیل نے عدالت […]

  • تحریک انصاف کاوزیراعظم کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا فیصلہ

    تحریک انصاف:(آئی این پی) نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دلوانے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے ، عمران خان پٹیشن میں فریق بنیں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے نوازشریف کے خلاف مختلف قانونی نکات اور الزامات کی بناء پر پٹیشن تیار کی جارہی ہے،جس میں پاناما لیکس کےانکشافات،اثاثےچھپانے […]