خبرنامہ پاکستان

حکومت کی ترجیحات میں مسئلہ کشمیر شامل ہےتواس کےلیےکیا کیا، بلاول

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ترجیحات میں اگر مسئلہ کشمیر شامل ہے تو اس نے اس کے لیے کیا کیا؟ ن لیگ کے خلاف عمران خان کی حمایت کرتا ہوں۔ بلاول بھٹو نے ن لیگ کی حکومت پر شدید […]

  • وزیراعظم کی وزارت پانی وبجلی کو21جولائی کوآزاد کشمیرمیں لوڈشیڈنگ نہ کرنےکی ہدایت

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ 21جولائی کو آزاد کشمیر میں انتخابات کے روز لوڈشیڈنگ نہ کی جائے جبکہ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو پولنگ سٹیشنز کے دورے کے لئے ہیلی کاپٹر کی سہولت بھی فراہم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

  • پیپلزپارٹی کی سینیٹرسسی پلیجوکےپارلیمنٹ لاجزکےفلیٹ میں نقب زنی

    اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر سسی پلیجو نے کہاہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں چور ان کے فلیٹ میں شیشے توڑ کرداخل ہوئے تاہم کچھ نہ ملنے پر وہ نامراد ہی لوٹ گئے۔ پارلیمنٹ لاجز میں چوری کی ایک اور واردات کا واقعہ سامنے آیا ۔ پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینٹر […]

  • ترک فوج سےزیادہ پاکستان کی فوج جمہوریت کی حامی ہے، عمران خان

    آزاد کشمیر:(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے نواز حکومت کا تختہ الٹا تو مسلم لیگ (ن) کے گڑھ میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں لیکن آج ترک فوج سے زیادہ پاکستان کی فوج جمہوریت کی حامی ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں انتخابی […]

  • قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پی این اے سی بل کی منظوری دیدی

    اسلام آباد (آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی اسمبلی کی طرف سے بھجوائے گئے پاکستان نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل(پی این اے سی) بل 2016 کی مزید ترمیم کے ساتھ منظوری دیدی جبکہ پاکستان کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (پی سی ایس ٹی) بل 2016میں تجویز کردہ ترامیم […]

  • کشمیرکانفرنس کےدوران احتجاج، مقامی رہنمانےاپنی قمیض پھاڑدی

    اسلام آباد: (آئی این پی) اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس کے دوران مقامی حریت رہنما سلیم ہارون نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی قیمض پھاڑ دی ۔ حریت رہنما کا کہنا ہے کہ باتوں سے کسی کا پیٹ بھرتا نہیں ، پاکستانی سیاستدان مسئلہ کشمیر پر صرف اپنی سیاست چمکاتے ہیں ۔ اسلام آباد میں کشمیر […]

  • دہشتگردوں کےنیٹ ورک توڑنےکیلئےانڈونیشی کےاقدام قابل تعریف ہیں: فاطمی

    اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے نیٹ ورک توڑنے کیلئے انڈونیشیاء کے اقدام قابل تعریف ہیں اور انسداد دہشتگردی کیلئے باہمی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے،پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ مضبوط تعلقات پر بہت اہمیت دیتا ہے۔منگل کو وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے انڈونیشیا […]

  • یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    اسلام آباد(آئی این پی )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملک میں آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرول ایک روپیہ 30 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپیہ 10 پیسے […]