خبرنامہ پاکستان

کشمیرکی آزادی کےبعد پرویزمشرف عدالت میں پیش ہوں گے، قصوری

  • اسلام آباد(آئی این پی ) سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہاہے کہ سیاسی مقدمے سیاسی ماحول کے مطابق ہی چلتے ہیں اور پرویز مشرف عدالت میں تب پیش ہوں گے جب مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں سنگین غداری کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے […]

  • آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کےانتخابات (کل) ہوں گے

    اسلام آباد : (اے پی پی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 41 حلقوں میں 21 جولائی بروز جمعرات کو 423 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا جبکہ 26 لاکھ 74 ہزار 586 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی۔ […]

  • پاکستانی نوجوان دنیا کےچوٹی کےہیکروں میں شامل

    ملتان:(اے پی پی) عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی سے فارغ التحصیل 21 سالہ شاہ میر عامر نے دنیا کے چوٹی کے ہیکروں میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ شاہ میر عامر ’’اخلاقی ہیکنگ‘‘ (ethical hacking) سے تعلق رکھتے ہیں یعنی وہ کسی ویب سائٹ یا سرور کو نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ اس […]

  • بلاول بھٹو زرداری کی اویس شاہ کی بازیابی پرمبارکباد

    کراچی: (اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس سجاد علی شاہ کو ان کے بیٹے اویس شاہ کی بحفاظت بازیابی پر مبارکباد دی ، بلاول کہتے ہیں کہ اغوا کنندگان کے سہولت کاروں کو بھی تلاش کرکے سزائیں دی جائیں ۔ بلاول بھٹو زرداری […]

  • ملک سے دہشتگردی کےناسورکوختم کرکےدم لیں گے :عاصم سلیم

    اسلام آباد: (اے پی پی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو انتیس دن بعد بازیاب کرا لیا گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آپریشن رات ڈھائی بجے کے قریب ڈی آئی خان ٹانک کے راستے میں ہوا ، جس میں […]

  • سابق صدرپرویزمشرف کی جائیداد ضبط، اکائونٹ منجمدکرنیکاحکم

    اسلام آباد: (اے پی پی) سنگین غداری کیس میں ملوث سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد کو ضبط اور بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ سابق صدر کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد کو فوری طور پر ضبط کر لیا جائے […]

  • اویس شاہ کےاغوامیں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اورالقاعدہ ملوث تھی، ترجمان پاک فوج

    راولپنڈی:(اے پی پی) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اویس شاہ کو گرفتار کرنے والوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ملوث تھی اور اس میں کسی حد تک القاعدہ کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی […]

  • وزیراعظم کی سندھ ہائی کورٹ کےچیف جسٹس سجادعلی شاہ کوبیٹےکی بازیابی پرمبارکباد

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ان کے بیٹے اویس علی شاہ کی بازیابی پر مبارکباد دی ہے۔اویس علی شاہ کو ٹانک میں سیکورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے کامیاب آپریشن کے بعد دہشت گردوں سے بازیاب کروایا گیا ہے […]