خبرنامہ پاکستان

آزاد کشمیرانتخابات؛ اسپیکر قانون سازاسمبلی سردارغلام صادق نااہل قرار

  • مظفر آباد:(اے پی پی) عدالت نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے اسپیکر سردار غلام صادق کو نااہل قرار دے دیا۔ آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار خان بہادر خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر سردار غلام […]

  • آزاد کشمیر کے الیکشن میں فوج کو اختیارات دینے کا نوٹیفیکیشن جاری : نثار

    اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزارت داخلہ نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے الیکشن میں سیکیورٹی اور امن و عامہ کی نگرانی کیلئے فوج کو آرٹیکل 245کے تحت اختیارات دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر الیکشن کے لئے فوج کی خدمات کی ریکوزیشن آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر […]

  • صدرمملکت کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شاندارجیت پرمبارک باد

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو لارڈز ٹیسٹ میں شاندارجیت پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی کامیابی کھلاڑیوں کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت نے امید کا اظہار کیا کہ ہماری ٹیم آئندہ میچوں میں […]

  • مقبوضہ کشمیر: شہدا کی تعداد 45 ہوگئی

    سری نگر (دنیا نیوز ) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی دس روز سے جاری ہے ، شہیدوں کی تعداد 45 ہوگئی ، ساڑھے تین ہزار زخمی ہیں ۔ عوامی احتجاج کچلنے کے لیے کرفیو نافذ ہے ۔ قابض افواج کی جانب سے بد ترین تشدد کے باوجود آزادی کے متوالے روز نئے جذبے سے […]

  • بلوچستان کےسابق وزیراسفند کاکڑکے وارنٹ گرفتاری جاری

    کوئٹہ (اے پی پی) بلوچستان کےگندم خرد برد کیس میں احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر خوراک کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ احتساب عدالت کے جج عبدالمجید ناصر نے کیس کی سماعت کی اور سابق وزیر خوراک اسفند کاکڑ کےعدالت میں پیش نہ ہونے پر ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر […]

  • پاکستان کی نیوکلیئربرتری کی اطلاع، بھارتی فوج میں کھلبلی

    نئی دہلی:(اے پی پی) دفاعی ماہرین میںایک نئی بحث نے بھارتی حکومت اوربھارتی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شدید پریشان کردیاہے۔ بھارتی میڈیاکی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے سرپرلٹکتی پاکستانی نیوکلیئرتلوار نے بڑی طاقتوں کو سر جوڑنے پر مجبورکردیاہے۔ دفاعی ماہرین میں ایک نئی بحث نے بھارتی حکومت اور بھارتی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوشدیدپریشان کردیاہے کہ […]

  • قابض بھارتی فوج نےاخبارات کی کاپیاں ضبط کرلیں

    سری نگر:(اے پی پی) گزشتہ 8 روز سے نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم کے بعد اب قابض بھارتی فوج اور پولیس نے مقامی اوربین الااقوامی ذرائع ابلاغ کےخلاف بھی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے اخبارات کی کاپیاں ضبط اور کئی ملازمین کو گرفتار کرلیا۔مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد گزشتہ […]

  • ٹویٹر انتظامیہ نے حافظ سعید کا اکاؤنٹ بلاک کردیا

    ملتان:(آئی این پی) کشمیریوں کیلیے آواز بلند کرنے پرٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی دباؤ پر حافظ محمد سعید کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی دباؤ میں آکر حافظ سعید کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا ہے جب کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے بھی کشمیری حریت پسند برہان وانی کی ڈی […]