خبرنامہ پاکستان

گولیاںکشمیریوں کو نہیں‘ پاکستان کو لگ رہی ہیں…نذیر ناجی

  • سوال یہ ہے کہ پہلے ترکی پر لکھوں؟ یا کشمیر پر۔کشمیر میں لڑنے والے بھائی‘ ہمارے ہیں۔ جبکہ ترک بھی ہمارے بھائی ہیں۔ لیکن اس سچائی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ کشمیریوں سے ہمارا خون کا رشتہ ہے اور ترکوں سے مذہب کا۔ خون ہمیشہ لفظوں اور تحریر لکھنے والی روشنائی سے زیادہ گاڑھا […]

  • فوجی بغاوت ترکی میں ہوئی، پاکستان میں نہیں۔۔اسداللہ غالب

    جو ملک کشمیر کے یوم الحاق پاکستان کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کرے،وہ ترکی میں فوجی بغاوت کو پاکستان میں بغاوت سمجھ لے توا س پر کوئی تعجب نہیں ہونا چاہئے۔ہاں ، صرف سر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے، کیا ستم ہے اور کیا بد قسمتی ہے کہ وفاقی کابینہ […]

  • حکمران احتساب سے بچ نہیں سکتے، سراج الحق

    لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے ترکی کے صدر طیب اردگان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ترکی کے عوام نے اپنی منتخب قیادت کے ساتھ والہانہ محبت اورعقیدت کا اظہار کرتے ہوئے فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا ہے جس سے دنیا کو یہ پیغام ملا ہے […]

  • یوم سیاہ ؛20 جولائی کو بھارتی جارحیت کیخلاف منایا جائیگا

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے 19 جولائی کو ملک میں یوم الحاق کشمیر اور 20 جولائی کو وزیر اعظم کی ہدایت پر بھارتی جارحیت کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ ہفتہ کو ترجمان وزیر اعظم نواز شریف ہاؤس کے مطابق 19 جولائی کو ملک بھر میں یوم الحاق […]

  • ترکی کےبہادر عوام کا عزم قابل تعریف ہے، وزیراعظم نواز شریف

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے برادر ملک ترکی میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی منتخب جمہوری حکومت اور جمہوری اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں پاکستان ترکی میں امن‘ جمہوریت اور استحکام چاہتا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم […]

  • ایمانداری کی مثال، چیئرمین سینیٹ نےآفس فرنیچراپنی جیب سےخریدا

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے دوسروں کیلیے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے پارلیمنٹ چیمبرکیلیے فرنیچر اپنی جیب سے خرید لیا. چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے حال ہی میں پارلیمنٹ کے اپنے آفس کا فرنیچر تبدیل کیا اور اپنی جیب سے 6 لاکھ50 ہزارروپے ادا کیے۔ انھوں نے اپنے اسٹاف […]

  • تحفظ پاکستان ایکٹ کی مدت میں اضافےکےلیےآرڈیننس جاری کرنےکا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے تحفظ پاکستان ایکٹ اورانسداد دہشت گردی کے ترمیمی قوانین کی مدت میں اضافے کیلیے فوری طورپر صدارتی آرڈینس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ان دونوں قوانین کی مدت میں اضافے کیلیے متعلقہ حکام کو قانونی تقاضے مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ وفاقی […]

  • سندھ طاس معاہدہ؛ پاکستان کاعالمی ثالثی عدالت سےرجوع کافیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان اور ہندوستان کے درمیاں 1960 میں ہونے والے سندھ طاس معاہدہ کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہونے پر پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوغ کرنے کا فیصلہ کرلیا. وزارت پانی و بجلی کے سیکریٹری محمد یونس ڈھاگا کی سربراہی میں آٹھ رکنی وفد پانی کے تنازع پر مذاکرات کے […]