خبرنامہ پاکستان

پاکستان عالمی فورمزپرمسئلہ کشمیراجاگرکرنےکی کوششیں تیزکرے گا،بلیغ الرحمن

  • اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کرے گا۔ ہفتہ کو ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام اپنی آزادی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اور پاکستان بحیثیت ایک قوم […]

  • مقبوضہ کشمیر: پاکستانی چینل دکھانےپرکیبل ٹی وی کی نشریات بند

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے، کرفیو آٹھویں روز میں داخل ہوگیا، تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہے جبکہ اخباری دفاتر سیل اور کاپیاں قبضے میں لے لیں ہے۔نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کی دہشت گردی عروج پرہے، […]

  • وزیراعظم کی ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش کی شدید مذمت

    لاہور:(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ترکی کی جمہوری حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے ترک وزیر خارجہ سے رابطہ کیا اور انھیں کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے ترکی میں فوج کے […]

  • ترک وزیرخارجہ کا وزیراعظم اورپاکستانی عوام کا شکریہ

    انقرہ: (آئی این پی) ترک وزیر خارجہ نے جمہوریت کی حمایت کرنے پر پاکستان عوام اور وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے ترک وزیر خارجہ کو ٹیلی فون کیا اور فوجی بغاوت کو ناکام بنانے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام ترک […]

  • آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع؛فیصلہ قومی مفادمیں ہوگا، ڈار

    کراچی (آئی این پی) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق فیصلہ وزیراعظم ملکی مفاد میں کریں گے ، اسحاق ڈار کہتے ہیں جنرل راحیل شریف حکومت کے ساتھ پورے خلوص سے کام کرتے رہے ، امید ہے آئندہ بھی کرتے رہیں گے ، بینرز مہم کے پیچھے تیسری فورس ہے جو خوشحالی […]

  • مشیرخارجہ کا مقبوضہ کشمیرکےحوالےسےعالمی اداروں کوخط

    اسلام آباد:(اےپی پی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے اقوام متحدہ اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ دیا جس میں عالمی برادری سے بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام کو روکنے کی اپیل کی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کے مطابق وزیراعظم کے […]

  • پاکستان سمیت دوسرےممالک کی ترکی میں بغاوت کی مذمت

    لاہور: (اے پی پی) ترکی میں ہونے والی فوجی بغاوت پر پاکستان نے ترک حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ۔ ترجمان حکومت پاکستان کا کہنا تھا ترکی میں جمہوریت کو روندنے کی سازش کی مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان نے ترکی میں فوجی بغاوت کی مخالفت اور جمہوری حکومت کی بھرپور حمایت کی ہے ۔ […]

  • تنہائی، جنرل باجوہ کا شکوہ درست تھا۔۔اسداللہ غالب

    امریکی کانگرس نے پاکستان کے خلاف جو معاندانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے ا ور جس کے پرت آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں، اس کی روشنی میں ہم پہ واضح ہو جانا چاہئے کہ امریکہ ہمیں اسی طرح طلاق دینا چاہتا ہے جیسے ا س نے ہمیں افغان جہاد میں استعمال کیا، پھر ٹشو پیپر […]