لاہور:(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم لوہے کے چنے ہیں جوچبائے گاوہ دانت تڑوائے گا جب کہ عمران خان پشاورکے چوہے مارنہیں سکتے شیروں سے کیسے مقابلہ کریں گے۔ وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مہذب ممالک میں مسائل کےحل کے […]
خبرنامہ پاکستان
عمران خان پشاورکے چوہے مارنہیں سکتے شیروں سے کیسے مقابلہ کریں گے، سعدرفیق
-
پانامالیکس پراحتجاج اوردھرنا دینے والے خود آف شورکمپنیوں کے مالک ہیں: مولانا
سوات:(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک آف شور کمپنیوں پراحتجاج اور دھرنے دینے والے بذات خود آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس میں بڑے بڑے نام آرہے […]
-
تبدیلی نہ آ سکی، پی ٹی آئی کے جلسے میں پھر بدنظمی، خواتین سے بدتمیزی
لاہور:(آئی این پی) صوبائی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین کیلئے الگ انکلوژر بنایا گیا، تاہم پھر بھی تبدیلی نہ آ سکی۔ جلسہ ختم ہوا تو خواتین کے واپسی کے راستے پر بھی مردوں نے قبضہ کر لیا۔ بعض خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات بھی پیش آئے۔ تاہم انتظامیہ نے فوری […]
-
ن لیگ کو جمائما کے گھر کے باہر مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے تھا: قادری کا اعتراف
لاہور:(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زعیم قادری کا کہنا تھا کہ رائے ونڈ آنے پر وہ خود عمران خان کی ٹانگیں توڑیں گے۔ زعیم قادری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ چوہے کیوں نہیں مارے گئے، چوہے مار وزیر اعلیٰ کا نام بھی کرپشن میں آ […]
-
پاکستان میں قانون نہیں: چیف جسٹس بھی آف شور کمپنیوں کا ڈیٹا حاصل نہیں کر سکتے
لاہور:(اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاناما لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان بھی آف شور کمپنیز کا کوئی غیر ملکی ڈیٹا حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ اس حوالے سے ملک میں قانون ہی نہیں۔ پاکستان نے دیگر […]
-
عدالتی کمیشن چاہے تو ان سے تحقیقات کا آغاز کر لے: وزیراعظم
لاہور:(اے پی پی) سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن چاہے تو پہلے ان سے تحقیقات شروع کر لے۔ چیف جسٹس کو تحقیقاتی کمیشن کے لیے خط لکھ دیا اور وہ چاہیں تو ٹی او آرز میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ کمیشن پر چیف جسٹس نے طریقہ کار وضع کرنا […]
-
وزیراعظم کے ساتھ صرف اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے پر اختلاف ہے: عمران خان
اسلام آباد: (اے پی پی) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے ساتھ صرف اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے پر اختلاف ہے ،جہانگیر ترین کہتے ہیں وزیراعظم کے بچوں کی طرح میرے بچوں کا گھر بھی باہر ہے لیکن انہوں نے پورا ٹیکس دیا ہے ۔ […]
-
(ن) لیگی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ ہوا تو بنی گالہ اور لال حویلی بھی ہم سے دور نہیں، عابد شیرعلی
فیصل آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے (ن) لیگ کی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ کیا تو پھر بنی گالہ اور لال حویلی بھی ہماری پہنچ سے دور نہیں ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی […]







