کراچی: (آئی این پی) بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ مل گیا، کراچی میں منظم نیٹ ورک کا انکشاف ، کراچی کے حالات خراب کرنے میں محمود صدیقی اور خلیل بہرامی نامی شہری ملوث نکلے، دونوں کی تصویریں دنیا نیوز نے حاصل کر لیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” پاکستان میں کس […]
خبرنامہ پاکستان
“را” کے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ مل گیا، کراچی میں منظم نیٹ ورک کا انکشاف
-
عمران خان کی نیلسن منڈیلا ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی خاتون تبسم عدنان کو مبارکباد
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیلسن منڈیلا ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی خاتون تبسم عدنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کیلئے جدوجہد اور کامیابی پر فخر ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین […]
-
پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بہتری کیلئے تجارت کو فروغ دینا چاہیے:گوتم بمبا وا
راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بہتری کیلئے تجارت کو فروغ دینا چاہیے،بھارت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ شرائط میںآسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں،کاروباری افراد کو تین سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کیا جارہا ہے۔ […]
-
دہشت گردی روکنے کی ذمہ داری کسی ایک پر نہیں ڈالی جا سکتی، عالمی مسئلہ ہے: دفتر خارجہ
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ دہشت گردی روکنے کی ذمہ داری ایک ملک پر نہیں ڈالی جا سکتی، دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا […]
-
یکم مئی کے جلسے سے قبل تحریک انصاف کا آج وارم اپ ریلی نکالنے کا فیصلہ
لاہور:(آئی این پی ) مقامی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے باعث چیئرنگ کراس پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں اور یکم مئی کے جلسے سے قبل پی ٹی آئی قیادت نے آج وارم اپ ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
-
وزیراعظم نواز شریف کا حقیقی معنوں میں اقتدار عوام تک منتقل کرنے کا اعادہ
لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے حقیقی معنوں میں اقتدار عوام تک منتقل کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ مئی میں بلدیاتی انتخابات کا اگلا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعلیٰ شہباز […]
-
پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عمران خان کو تھریٹ ایڈوائزری جاری
لاہور: (اے پی پی)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جان کو لاہور میں خطرہ ہے ، پنجاب پولیس نے عمران خان کو تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی ۔ لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو ایک خط جاری کی گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان […]
-
گرمی میں مچھروں کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری،(آج ) سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ
اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ (آج ) اتوار کی شام سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا،پیر سے جمعرات کے دوران اسلام آباد، فاٹا، خیبر پختونخواہ، پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب […]







