اسلام آباد :(آئی این پی) مسلم لیگ ن نے عمران خان کے خطاب کو چور مچائے شور کے مترادف قرار دے دیا ، شہباز شریف کہتے ہیں سپریم کورٹ کو خط کے بعد احتجاج کا جواز نہیں ۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی ۔ […]
خبرنامہ پاکستان
ن لیگ کے دلیرانہ فیصلوں نے عمران کو ذہنی مریض بنا دیا :پرویزرشید
-
عمران خان کا 26 اپریل سے سندھ میں کرپشن مخالف تحریک شروع کرنیکا اعلان
اسلام آباد:(آئی این پی)عمران خان نے سونامی کا رخ سندھ کی طرف موڑ دیا ، چھبیس اپریل کو سندھ سے کرپشن مخالف تحریک شروع کریں گے جبکہ اگلے اتوار لاہور میں جلسے کا اعلان کر دیا ، کہتے ہیں میاں صاحب ماضی میں تو بچتے رہے ، اب جواب دینا ہی پڑے گا ، پاناما […]
-
نیویارک: اپوزیشن جماعتوں کا پاکستان قونصلیٹ کے باہر احتجاج وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ
نیویارک: (آئی این پی) پاکستانی قونصلیٹ کے باہر کیے جانے والے مظاہرے میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ق لیگ اور دیگر جماعتیں شریک تھیں۔ خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے میں شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا پاناما لیکس پر بننے والا […]
-
اسحاق ڈار نے دوسری سہ ماہی کیلئے صوبوں کو 2, 214.5 ملین روپے مراعاتی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رواں سال اکتوبر سے دسمبر کی دوسری سہ ماہی کیلئے صوبوں کے درمیان فوری تقسیم کیلئے 2, 214.5 ملین روپے مراعاتی گرانٹ کے اجراء کی منظوری دیدی ہے۔ اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق صوبوں کو جس سہ ماہی گرانٹ […]
-
وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی نے اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ صدر مملکت ممنون حسین کو پیش کر دی
شیخو پورہ۔24اپریل(اے پی پی )وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی نے اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ صدر مملکت ممنون حسین کو پیش کر دی، سلمان فاروقی نے وفاقی محتسب اعلیٰ کا عہدہ 2013میں سنبھالا تو 75000 شکایات زیر التواء تھیں جس کے پیش نظر سب سے پہلے وفاقی محتسب کے قوانین میں اصلاحات تجویز کی گئیں […]
-
نواز شریف،اعتزاز احسن کے اکاؤنٹس کی تفصیلات جاننے کیلئے درخواست دائر
لاہور: (اے پی پی) قانون دان بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے ایک درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سنیٹر اعتزاز احسن دونوں سیاسی رہنماؤں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاننے اور ان کو ریکارڈ پر لانے کے لئے دیگر ممالک کو […]
-
وزیراعظم نواز شریف کاآئندہ ہفتے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا‘خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا […]
-
اپوزیشن کے کسی رہنما نے جوڈیشل کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنسز کو نہیں پڑھا: پرویز رشید
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ اپوزیشن کے کسی رہنما نے جوڈیشل کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنسز کو نہیں پڑھا،حزب اختلاف نے ’’ میں نہ مانوں والا‘‘ رویہ اختیار کررکھاہے اورپاناماپیپررز کی تحقیقات کرانا ہی نہیں چاہتی ۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیراطلاعات ونشریات نے جوڈیشل کمیشن کے […]







