راولپنڈی (آئی این پی) چین میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے مزید آٹھ پاکستانی ریسکیو کرکے وطن واپس پہنچا دیا گیا‘ تمام 45پاکستانیوں بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو چین میں پھنسے ہوئے مزید پاکستانی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ محصورین نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے وطن واپس آئے۔ سرکاری […]
خبرنامہ پاکستان
چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے پھنسے مزید آٹھ پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
-
وفاقی وزیر داخلہ جنرل اسمبلی کے سپیشل سیشن برائے انسداد منشیات کے اجلا س سے (آج) خطاب کریں گے
نیویارک(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان یو این جنرل اسمبلی کے سپیشل سیشن برائے انسداد منشیات کے اجلا س میں (آج)منگل کو خطاب کریں گے،وزیر داخلہ اجلاس کے پہلے روز اپنے خطاب میں انسداد منشیات اور اس سلسلے میں حاصل ہونے والی ملکی کامیابیوں سے بین الاقوامی برادری کو آگاہ کریں گے۔تفصیلات […]
-
پاناما لیکس پر حکومتی کمیشن قبول کرنے والا شریف خاندان کا خریدا ہوا سمجھاجائے گا، عمران خان
اسلام آباد:(اے پی پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیےتحقیقات کے لیے حکومتی کمیشن کو جو بھی قبول کرے گا ہم سمجھیں گے کہ اس نے اس کی قیمت وصول کی ہے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاناما […]
-
پاکستان نے طالبان کو’’آپریشن عمری‘‘ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا
اسلام آباد:(اے پی پی )افغان امن عمل کو بحال کرنے کے لیے پاکستان نے افغان طالبان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ’’آپریشن عمری‘‘ کے حوالے سے کارروائیاں روک دیں ورنہ دوسری صورت میں نتائج بھگتنے کیلیے تیار رہیں۔ یاد رہے کہ طالبان نے گذشتہ ہفتے افغان حکومت اور امریکی اتحادی افواج کے خلاف […]
-
نیشنل ایکشن پلان؛ ملک بھر میں اب تک 2 ہزار 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک کئے گئے
اسلام آباد:(اے پی پی)آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کے بعد سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی اتفاق رائے سے شروع کیے گئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھرمیں مختلف آپریشنز میں اب تک 2 یزار 225 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا جب کہ کراچی 5 ہزار 278 کو گرفتارکیا […]
-
آزاد کشمیر:جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے سرکاری افسر سمیت 7 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر:(اے پی پی)آزاد کشمیر میں سرکاری افسر خاندان کے سات افراد کے ہمراہ دریائے نیلم میں بہہ کر جاں بحق ہو گیا ، دو افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ دیگر پانچ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ ہٹیاں بالا کے افسر مال عبدالغنی میر مظفر آباد سے اپنے آبائی گائوں دوھنیال وادی […]
-
کے پی کے ، پنجاب اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
راولپنڈی:(اے پی پی)راولپنڈی اسلام آباد میں مطلع صاف ، موسم گرم اور خشک ہے ۔ بالائی خیبر پختونخواہ ، پنجاب ، اسلام آباد ، شمال مشرقی بلوچستان ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ راولپنڈی اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک ہے […]
-
وزیراعظم؛عمران خان؛آصف زرداری سمیت 64 سیاستدانوں نے بیرون ملک غیر قانونی اثاثے بنائے:لاہورہائیکورٹ
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان سمیت 64 بڑے سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کی درخواست پر سماعت 26 اپریل تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی عدالت کے درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر اقبال […]







