اسلام آباد:(آئی این پی ) دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ دستاویزات میں حقانی نیٹ ورک کے ساتھ تعلقات سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔اسلام آبادمیں تعینات عرب اورآسیان ممالک کے سفیروں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیوکی گرفتاری پر […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان پرحقانی نیٹ ورک کے ساتھ ملوث ہونے کےالزامات بے بنیاد ہیں، دفترخارجہ
-
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا فرانس سے 36 رافیل فائٹرز طیارے خریدنے کا معاہدہ
نئی دلی:(آئی این پی ) روس اور امریکا سے اسلحہ اور طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کرنے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہیں ہوا اور اس کا اب فرانس سے 60 ہزار کروڑروپے مالیت سے 36 جدید رافیلز جنگی طیارے خریدنے کا معاہدے اصولی طور پر طے ہوگیا ہے تاہم ابھی اس پر […]
-
وزارت داخلہ نے جے آئی ٹی کو پٹھان کوٹ حملے کی مزید تحقیقات سے روک دیا
اسلام آباد:(آئی این پی ) وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی کو پٹھان کوٹ حملے کی مزید تحقیقات سے روکتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کوانٹرپول سے فوری رابطہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ذمہ دارذرائع نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی […]
-
لندن :24اپریل کو روکا گیا تو حکومت خود ذمہ دار ہو گی: عمران خان
لندن(آئی این پی )عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر چیف جسٹس کے علاوہ کسی کی سربراہی میں کمیشن قبول نہیں ، چوبیس اپریل کو روکا گیا تو حکومت خود ذمہ دار ہو گی ، چئیرمین تحریک انصاف نے لندن میں بین الاقوامی آڈٹ کمپنیوں سے ملاقاتیں شروع کر دیں ۔ لندن میں […]
-
راجن پور: فوج کی چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کی تیاری مکمل
راجن پور:(آئی این پی ) راجن پور میں فوج نے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کی تیاری مکمل کر لی ، کچے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں ، آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیے جائیں گے ۔ کچے کے علاقے میں فوج پکا آپریشن کرنے کو […]
-
چھوٹوگینگ کے خلاف کاروائی کے لئے فوجی آپریشن کا مطالبہ کردیا
لاہور (آئی این پی) چھوٹو گینگ کے خلاف کاروائی کے لئے فوجی آپریشن کا مطالبہ کردیا ۔پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ق) کی جانب سے قرارداد جمع کروا دی گئی قرارداد ق لیگ کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے قرارداد میں چھوٹو گینگ کا خاتمہ نہ کرسکنے کے حکومتی اقدام پر افسوس کا اظہار […]
-
امریکہ نے پاکستان کے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے 10 کروڑ ڈالر کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) امریکہ نے پاکستان کے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے 10 کروڑ ڈالر کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ رقم پی پی آئی آئی پروگرام کے تحت دی جائے گی، سرمایہ کاری فنڈ چھوٹے ودرمیانے درجے کے […]
-
صدرمملکت اورترک وزیراعظم کا دفاع، معیشت توانائی،انفرااسٹرکچر،سائنس و ٹیکنالوجی سمیت کئی شعبوں میں تعاون پراتفاق
استنبول (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین اور ترک وزیر اعظم احمر داؤد اولو نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاع، معیشت توانائی،انفرااسٹرکچر ،سائنس و ٹیکنالوجی سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیاہے۔دونوں ملکوں کے درمیان یہ اتفاق رائے اسلامی تعاون تنظیم کے تیرھویں اجلاس کے موقع پر سائڈ لائن ملاقات میں سامنے آیا۔دونوں […]







