لاہور:(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن بچانے کیلئے لوگوں کا خون چوس رہے ہیں ، انہوں نے 1996 اور 2011 میں شوکت خانم ہسپتال پر حملہ کیا ، اب تیسری بار پھر اس ہسپتال پر حملہ کیا گیا ، میری دعوت ہے کہ جس کو ہسپتال پر اعتراض […]
خبرنامہ پاکستان
سیالکوٹ کے مولا جٹ کی تنقید سے ہسپتال کے فنڈز 20 فیصد بڑھ گئے :عمران خان
-
طالبان رہنماپاکستان میں اپنے محفوظ ٹھکانوں میں اہم اجلاس منعقد کررہے ہیں:افغان آرمی چیف کا الزام
کابل(آئی این پی) افغان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قادم شاہ شاہیم نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان گروپ کے رہنماپاکستان کی سرزمین پر اپنے محفوظ ٹھکانوں میں اہم ملاقاتیں کررہے ہیں،امید ہے پاکستان افغان مشرقی صوبوں میں شتعال انگیز کاروائیوں کو فوری طور پر بند کردے گا۔بدھ کو افغان میڈیاکے مطابق آرمی چیف […]
-
جرائم پیشہ افراد ،ڈاکوؤں اور دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ضرب آہن فائنل راونڈ میں داخل
ملتان(آئی این پی)جنوبی پنجاب میں جرائم پیشہ افراداور دہشت گردوں کے سہولت کاروں ،ڈاکوؤں کیخلاف کچہ کے علاقوں میں شروع کیا گیا آپریشن ضرب آہن فائنل راونڈ میں داخل ہوگیا۔چھوٹو کینگ کیخلاف جاری آپریشن کے گیارہویں روز پولیس پیش قدمی کرتے ہوئے راجن پور کے علاقہ کچا جمال کے علاقے میں داخل ہوگئی،چھوٹو کینگ اور […]
-
امتیازی سلوک ختم کرکے ملک بھر کیلئے یکساں کسان پیکج دیا جائے،تحریک انصاف کا مطالبہ
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں حسن نواز‘ ساجد جاوید اور لال چند نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کسان پیکج کے تحت امتیازی سلوک ختم کرکے ملک بھر کے لئے یکساں کسان پالیسی کے تحت ایک جنرل کسان پیکج دیا جائے‘ کسان پیکج سے عام کسان کو کوئی […]
-
دہشت گردی کے خلاف آپریشن عوام کے بھرپور تعاون سے ہی کامیاب ہوسکتا ہے:آفتاب شیرپاؤ
اسلام آباد (آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد شیرپاؤ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن عوام کے بھرپور تعاون سے ہی کامیاب ہوسکتا ہے‘ عوام کو متحرک کرکے ملک کے امن کے لئے سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہئے‘ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی پاکستان میں مداخلت […]
-
سینیگال کے صدرمکیسال 22 اپریل سے پاکستان کا 3روزہ سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد (آئی این پی) سینیگال کے صدرمکیسال وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر 22سے 24اپریل کو پاکستان کا 3روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بدھ کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق سینیگال کے صدرمکیسال پاکستان کے 3روزہ سرکاری دورے پر 22اپریل کواسلام آباد آئیں گے۔ سینیگال کے صدرکو وزیراعظم نواز شریف نے دورے کی دعوت […]
-
عمران خان نےنوازشریف کے گھرکا گھیراؤکیا توان کی سیاست دفن ہوجائیگی، راناثنااللہ
لاہور:(آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کے گھر کا گھیراؤ کرنا کوئی سیاست نہیں اورعمران خان نے ایسا کیا تو ان کی سیاست بھی دفن ہوجائے گی۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم نے سیاست کوجمہوری اصولوں کےتابع […]
-
چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں 6 اہلکار جاں بحق اور 15 یرغمال
راجن پور:(آئی این پی) رحیم یار خان میں چھوٹو گینگ کے خلاف پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن ضرب آہن گزشتہ کئی روز سے جاری ہے لیکن آج چھوٹو گینگ نے پولیس چیک پوسٹ پر پر حملہ کر کے 6 اہلکاروں کو شہید اور 15 کو یرغمال بنا لیا۔سیکیورٹی فورسز کی بھارتی نفری نے آج […]







