مظفر آباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان میں عدم استحکام کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی۔ بھارتی جاسوس کی بلوچستان سے گرفتاری سے ثابت ہوگیا کہ بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور اس کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے لیے دہشت […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی ’’را‘‘ کا براہ راست ہاتھ ہے: چوہدری عبدالمجید
-
نوازشریف کی پاکستان ائیرلائنز کے لئے بہترین خدمات کی فراہمی کی ہدایت
اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے) کے لئے بہترین کیبن عملہ اور کیٹر نگ خدمات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے تا کہ اعلی خدمت کے معیارات کو یقینی بنایا جا سکے۔ وہ جمعہ کو پی آئی اے کے امور کار کے بارے اجلاس کی […]
-
آزاد کشمیر کےانتخابات میں مسلم لیگ ن کسی سیاسی جماعت سے اتحادنہیں کریگی: پرویز رشید
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کسی سیاسی جماعت سے اتحادنہیں کریگی ‘خودکش حملے اور دہشت گردی کرنے والوں کا دین اسلام اور پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے‘بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے […]
-
بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے خیبرپختونخوا میں 150سے زائد افراد جاں بحق ہوئے:عوامی نیشنل پارٹی
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے خیبرپختونخوا بری طرح متاثر ہوا ہے‘ 150سے زائد لوگ فوت ہوچکے ہیں اور حکومت‘ ادارے اور سیاسی جماعتوں اور میڈیا لوگوں کی مدد کے بجائے پانامہ لیکس پر توجہ دے رہے ہیں‘ سینیٹر شاہی سید […]
-
حکومت کی ریٹائرڈ جج کی قیادت میں پانامہ لیکس کی انکوائری کو مسترد کر دیا گیا:شاہ محمودقریشی
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ریٹائرڈ جج کی قیادت میں پانامہ لیکس کے حوالے سے انکوائری کمیشن کی تجویز کو اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے مسترد کر دیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے اور ٹرم […]
-
قومی اسمبلی اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کا پانامہ لیکس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشن کمیشن قائم کر کے پانامہ پیپرز لیکس معاملے کو منطقی انجام کو پہنچائیں، رمضان شوگر ملز اور چوہدری شوگر ملز کی بیلنس شیٹ کو عوام کے سامنے لایا جائے، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی […]
-
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس پی آئی اے کی کارکردگی پربریفنگ
اسلام آباد:(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کے حصص اور انسانی وسائل کے مجوزہ اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، سیکرٹری ایوی ایشن […]
-
ججز نظر بندی کیس؛ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:(آئی این پی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سہیل اکرم کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر پرویز مشرف اور وکیل صفائی کی […]







